سابق آسٹریلوی کپتان و کمنٹیٹر رکی پونٹنگ نے بابراعظم کو قیمتی مشورے سے نواز دیا۔ سابق آسٹریلوی کرکٹر کا کہنا ہےکہ بھارتی اسٹار ویراٹ کوہلی کے انداز کو اپنانا بابراعظم کی ٹیسٹ فارم اور کیریئر کو بہتر بنا سکتا ہے۔ مزید پڑھیں
جرمن فٹبال کلب کے شائقین نے اٹلیٹیکو میڈرڈ کے خلاف میچ سے قبل چیمپئینز لیگ میں فلسطین کی آزادی سے متعلق بیرز آویزاں کردیے۔ چیمپئینز لیگ کے میچ کے دوران شائقین کی جانب سے اس اقدام کی ویڈیوز و تصاویر مزید پڑھیں
پاکستانی کیوئسٹ کے محمد آصف تیسری مرتبہ عالمی اسنوکر چیمپین بن گئے۔ آئی بی ایس عالمی اسنوکر چیمپئین شپ کے سنسنی خیز فائنل میں ایشین چیمپئین ایران کے علی گھر غوزلو کو محمد آصف نے 3-5 سے شکست دیکر ٹائٹل مزید پڑھیں
آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کیلئے تین وکٹیں لینے والے فاسٹ بولر حارث رؤف نے بھی ہار پر خاموشی توڑ دی۔ گزشتہ روز میلبرن میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کی جانب سے مزید پڑھیں
میلبرن ؛تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں میزبان آسٹریلیا نے پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی، کپتان پیٹ کمنز نے ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔ میچ مزید پڑھیں
قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بابراعظم کو دنیا کے بہترین بلےبازوں میں سے ایک قرار دیدیا۔ کرک انفو دیے گئے انٹرویو میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا کہ دنیا کا کوئی بھی کھلاڑی مزید پڑھیں
ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان نے مسلسل تیسرا میچ جیت کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ مونگ کوک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے دوسرے کواٹر فائنل میں جنوبی افریقہ کو 17 رنز سے شکست دیکر مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کا بیٹ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کے لانگ میں روم رکھا جائے گا۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ (ایم سی جی) حکام نے سابق کپتان بابراعظم سے اپنا بیٹ عطیہ کرنے کی گزارش کی ہے، جس کے مزید پڑھیں
قومی کرکٹر شعیب ملک کو ان کے بیٹے کی سالگرہ پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ گزشتہ روز بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان ملک کی چھٹی سالگرہ دھوم دھام سے منائی جس کی تصاویر مزید پڑھیں
لاہور:پی ایس ایل کے ڈائریکٹر صہیب شیخ اور خواتین کرکٹ کی سربراہ تانیہ ملک نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق دونوں نے اپنے کیریئر میں نئے مواقع کی وجہ سے استعفیٰ دیا ہے۔ صہیب مزید پڑھیں