کھیل کی دنیا
سابق بنگلادیشی کپتان شکیب الحسن کے آبائی گھر پر حملہ، آگ لگا دی گئی
Views: 99(روزنامہ جرأت)بنگلادیش کے سابق کپتان شکیب الحسن کے آبائی گھر پر مشتعل افراد نے حملہ کر کے آگ لگادی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حملہ آروں نے کھڑکیوں کے شیشے توڑ دیے اور پیٹرول بم…
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
Views: 101(روزنامہ جرأت)پاکستان کے اوپنر عبداللہ شفیق نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں یادگار اننگز کھیلتے ہوئے ٹیم کو مضبوط پوزیشن میں پہنچا دیا۔کوئینز پارک اوول میں تیسرے روز کھیل دوبارہ شروع ہوا تو کپتان بابر اعظم 84…
کوئٹہ سے تعلق رکھنے والا باکسر قدرت اللہ گلاسگو میں غائب
Views: 22(روزنامہ جرأت) انٹر نیشنل ایونٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا غائب ہونا معمول کی بات ہے۔ گلاسگو میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمزمیں پاکستان کے لیے واحد کانسی کا تمغہ خاتون باکسر فاطمہ زہرا نے جیتا اور مرد باکسر ناکام…
مائیکل اسمتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر
Views: 21(روزنامہ جرأت)جنوبی افریقا کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر مائیکل اسمتھ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا گیا۔پی سی بی نے مائیکل اسمتھ کی تقرری کی تصدیق کر دی، مائیکل اسمتھ ریڈ بال اور وائٹ بال…
اسٹار فٹبالر رونالڈو کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی
Views: 19(روزنامہ جرأت)پرتگال سے تعلق رکھنے والے دنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق رونالڈو اپنی دیرینہ دوست جارجینا ریڈروگیز کے ساتھ پرتگال کے جزیرے مڈیرا میں شادھی کے بندھن…
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
Views: 26(روزنامہ جرأت)انگلینڈ میں جاری ’دی ہنڈرڈ‘ لیگ کے دوران بھارتی کرکٹر جمائما روڈریگز اور پاکستانی کپتان فاطمہ ثناء کے درمیان خوشگوار ملاقات نے شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی۔دونوں کھلاڑیوں نے میچ کے اختتام پر پہلے مصافحہ کیا…
کامن ویلتھ گیمز: دفاعی چیمپئن ارشد ندیم جیولن تھرو کے فائنل میں پہنچ گئے
Views: 21(روزنامہ جرأت)پاکستان کے اولمپک اور کامن ویلتھ چیمپئن ارشد ندیم نے 2026 کامن ویلتھ گیمز کے مردوں کے جیولن تھرو مقابلے کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ارشد ندیم نے کوالیفائنگ راؤنڈ میں اپنی بہترین 78.63 میٹر تھرو کے ساتھ…
سرفراز احمد کا ٹیم کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار، تبدیلیوں کا اشارہ
Views: 19(روزنامہ جرأت)پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں 90 رنز کی شکست کے بعد دوسرے میچ کے لیے پلیئنگ الیون میں تبدیلیوں کا عندیہ دیا ہے۔میچ کے بعد پریس…
پی سی بی کا ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ میں 2 تبدیلیوں کا اعلان
Views: 28لاہور: (روزنامہ جرأت)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز اور آئندہ انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ میں 2 تبدیلیوں کا اعلان کر دیا۔اوپننگ بیٹر عبداللہ…
پاکستان کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کیخلاف سیریز سے باہر
Views: 22(روزنامہ جرأت)پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے اوپنر عبداللہ فضل کمر کے نچلے حصے میں انجری کے باعث ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق…