کھیل کی دنیا
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے شیڈول کا اعلان
Views: 33نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے شیڈول کا اعلان ہوگیا۔ زرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 14 اپریل سے پاکستان کا دورہ کرے گی جس میں وہ 5 ٹی20 انٹرنیشنل کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے…
پی ایس ایل9؛ جیسن رائے، افتخار کے جھگڑے پر ڈیوڈ ولی بول پڑے
Views: 35پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آخری گروپ میچ میں جیسن رائے اور افتخار احمد کے جھگڑے پر ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر ڈیوڈ ولی نے لب کشائی کردی۔ میچ کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
پی ایس ایل میں شریک انگلش کرکٹر نے آئی پی ایل کھیلنے سے انکار کردیا
Views: 31پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے جیسن رائے نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) 2024 سے دستبرای کے فیصلے کی وجہ بتادی۔ انگلش کرکٹر جیسن رائے نے کہا کہ خاندان…
قومی ٹیم کی کوچنگ؛ شین واٹسن نے بورڈ سے بھاری معاوضہ مانگ لیا
Views: 30کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈکوچ شین واٹسن نے پاکستان کی کوچنگ کیلئے بڑی رقم کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈکوچ شین واٹسن نے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلئے ایک کروڑ روپے کی مانگے…
پی ایس ایل9؛ نیشنل اسٹیڈیم کی پرانی رونقیں نہ لوٹ سکیں
Views: 31 کراچی: نیشنل اسٹیڈیم کی پرانی رونقیں نہ لوٹ سکیں جب کہ اس اتوار بھی زیادہ تر نشستیں خالی پڑی رہیں۔ اتوار کی ہفتہ وار تعطیل کے باوجود نیشنل اسٹیڈیم کی پرانی رونقیں بحال نہ ہوسکیں، کوئٹہ گلیڈی ایٹر…
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نسیم شاہ کو میچ فیس کا 10فیصد جرمانہ
Views: 33کراچی: اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو ملتان سلطانز کے خلاف ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کے لیول ون کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 10 فیصد…
گلیڈی ایٹرز کے جارح مزاج کرکٹر پی ایس ایل کے بقیہ میچز سے باہر
Views: 34کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مڈل آرڈر بیٹر شیرفین ردرفورڈ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ میچز سے باہر ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے جارح مزاج بیٹر شیرفین ردرفورڈ خاندانی وجوہات کے باعث…
بابراعظم سے لڑائی؛ شاہین نے افواہوں پر خاموشی توڑ دی
Views: 27قومی ٹیم کے ٹی20 کپتان شاہین آفریدی نے بابراعظم کیساتھ اپنی لڑائی سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز لاہور قلندرز کو دیئے گئے پوڈ کاسٹ انٹرویو کہا کہ ہمیں…
انگلینڈ بھارت ٹیسٹ سیریز؛ 147 سالہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ پلٹ گئی
Views: 31انگلینڈ اور بھارت کے درمیان دھرم شالہ ٹیسٹ میچ کے دوران ایک ٹیسٹ سیریز میں 100 سے زائد چھکے جبکہ فاسٹ بولر نے 700 وکٹیں حاصل کرلیں۔ سیریز کے پانچویں ٹیسٹ میچ میں جونی بیئرسٹو نے چھکا لگا کر…
پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ پی ایس ایل پرفارمرز کو موقع ملنے کا امکان
Views: 34نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پرفارم کرنے والے کھلاڑیوں کو موقع دیئے جانے کا امکان ہے۔ رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن میں فارم بحال کرنے کے بعد…