کھیل کی دنیا
ذہنی سکون کیلیے بابر کو کرکٹ سے وقفہ لینے کا مشورہ
Views: 59ذہنی سکون کیلیے بابر اعظم کو کرکٹ سے وقفہ لینے کا مشورہ دیے جانے لگا۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk. کو خصوصی انٹرویو میں مشتاق احمد نے کہا کہ بابر اعظم دنیا کے بڑے کرکٹرز…
ڈیوڈ وارنر نے ون ڈے کیریئر کا باب بھی بند کردیا
Views: 60 کراچی: آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کے ساتھ ون ڈے کیریئر کا باب بھی بند کردیا۔ آسٹریلوی اوپننگ بیٹر ڈیوڈ وارنر بدھ سے پاکستان کے خلاف سڈنی میں اپنے کیریئر کا آخری ٹیسٹ میچ کھیلیں گے۔ انھوں…
بگ بیش، عثمان خواجہ بیٹ پر امن کی فاختہ کی تصویر لگا سکیں گے
Views: 60سڈنی: عثمان خواجہ بگ بیش میچز کے دوران بیٹ پر امن کی فاختہ کی تصویر لگا سکیں گے۔ آسٹریلوی اوپنر نے آئی سی سی کو غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین نوعیت کی خلاف ورزیوں کے بارے میں آگاہ…
’وارنر سرکس‘ اب سڈنی میں آخری مرتبہ کرتب دکھائے گی
Views: 52میلبورن / سڈنی: آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ ’وارنر سرکس‘ اب سڈنی میں آخری مرتبہ کرتب دکھائے گی۔ ’وارنر سرکس‘ اب سڈنی میں آخری مرتبہ کرتب دکھائے گی، یہ بات آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان…
2023، ٹیسٹ میں پاکستان کی ففٹی ففٹی کارکردگی
Views: 52لاہور: 2023 ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی ففٹی ففٹی رہی۔ 2023کا آغاز ہوا تو نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان میں موجود تھی، دسمبر میں کراچی میں کھیلا جانے والا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوا، سال کا پہلا میچ…
ٹی 20 ورلڈکپ، بابراعظم سے ٹیم کو فتح دلانے کی امیدیں وابستہ ہونے لگیں
Views: 56لندن: پاکستان کے سابق کپتان بابراعظم سے ٹی 20 ورلڈکپ میں ٹیم کو فتح دلانے کی امیدیں ظاہر کی جانے لگیں۔ سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے قومی کپتان بابراعظم اور بھارتی اسٹار ویراٹ کوہلی کے نئے سال میں…
ڈیوڈ وارنر ٹیسٹ کے بعد ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرڈ
Views: 63سڈنی: آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ ڈیوڈ وارنر نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان پریس کانفرنس میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ اپنی فیملی…
سندیپ لامیچانے پر لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت
Views: 66معروف نیپالی کرکٹر سندیپ لامیچانے پر لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کھٹمنڈو ڈسٹرکٹ کورٹ کے سنگل بینچ پر مشتمل جج ششر راج نے جمعہ کو محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالتی فیصلے میں نیپالی کرکٹ…
میلبرن ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں بابراعظم ایک طریقے سے 2 بار آؤٹ
Views: 56میلبرن ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں ایک ہی انداز میں آؤٹ ہونے والے سابق کپتان بابراعظم کی تکنیک پر سوالات اُٹھنے لگے۔ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بابراعظم ایک ہی انداز میں دو مختلف…
رضوان کا متنازع آؤٹ؛ کیا بورڈ معاملے کو آئی سی سی میٹنگ میں اٹھائے گا؟
Views: 54آسٹریلیا کے خلاف میلبرن ٹیسٹ کے دوران محمد رضوان کے متنازع آؤٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے امپائرنگ اور ٹیکنالوجی کے استعمال سے متعلق معاملات انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ…