کہنی کی انجری؛ حسن علی کے علاج کا خرچہ! بورڈ نہیں کلب برداشت کرے گا

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی کہنی کے علاج کی تمام تر ذمہ داریاں انگلینڈ کی کاؤنٹی کلب وارکشائر نے اٹھانے کی حامی بھرلی۔ رواں برس انگلش کاؤنٹی کلب وارکشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے حسن علی کہنی کی مزید پڑھیں

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ؛ پاکستانی فائٹر نے بھارت کو ہرادیا

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ میں پاکستان کی بانو بٹ نے خوشبو کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ سیمی فائنل کے ویمن 47.6 کلوگرام کیٹگری میں پاکستانی فائٹر بانو بٹ بھارتی فائٹر مزید پڑھیں

پیرا اولمپکس؛ پاکستان کا دستہ مذاق بن گیا، محض ایک اتھلیٹ حصہ لے گا

پیرا اولمپکس گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان کا محض ایک اتھلیٹ حصہ لے گا جبکہ اسکے ہمراہ کوچ اور شیف ہوگا۔ 17ویں پیرا اولمپکس کی میزبانی فرانس کا شہر پیرس ہی کرے گا، میزبانی میں معذور کھلاڑیوں کیلئے 28 اگست مزید پڑھیں

اسٹیڈیمز کی رینوویشن چمپیئنز ٹرافی سے پہلے مکمل کرلیں گے، چیئرمین پی سی بی

لاہور: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسٹیڈیمز کی رینوویشن بہت بڑا چیلنج ہے اور تینوں اسٹیڈیمز کی رینوویشن چمپیئنز ٹرافی سے پہلے مکمل کر لیں گے۔ قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین مزید پڑھیں

ابرار احمد، کامران غلام بنگلادیش کیخلاف پہلا ٹیسٹ میچ نہیں کھیل سکیں گے

قومی ٹیم کے اسپنر ابرار احمد اور ٹاپ آرڈر بیٹر کامران غلام کو بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

کھلاڑیوں کی فٹنس؛ وسیم اکرم نے بھی تحفظات کا اظہار کردیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے پاکستانی کرکٹرز کی فٹنس پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ اسپورٹس ویب شو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کی مزید پڑھیں

اولمپئن ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی کے اعزاز میں جی ایچ کیو میں تقریب

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے اولمپئن ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی کے اعزاز میں آرمی آڈیٹوریم جی ایچ کیو میں ایک تقریب کی میزبانی کی۔ اس شاندار تقریب میں اسپورٹس ٹیموں اور مشہور اولمپئنز نے مزید پڑھیں