کھیل کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1360 خبریں موجود ہیں

پی ایس ایل: آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے نامور کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے

Views: 42(روزنامہ جرأت)پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن میں شرکت کے لیے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے نامور کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں نیوزی لینڈ کے ڈیوون کونوے اور مارک چیپمین نے…

pslinternationalplayers

پی ایس ایل 11، رنز کی برسات کیلیے بیٹنگ فرینڈلی پچز تیار ہونے لگیں

Views: 43(روزنامہ جرأت)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن میں رنز کی برسات کیلیے بیٹنگ فرینڈلی پچز تیار ہونے لگیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کا رنگارنگ میلہ 26 مارچ سے لاہور میں سجنے جا…

pitchpsl11

عامر سہیل کابابراعظم کو بیٹنگ تکنیک میں بہتری لانے کا مشورہ

Views: 37(روزنامہ جرأت)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے بابراعظم کو بیٹنگ تکنیک میں بہتری لانے کا مشورہ دے دیا۔سابق قومی کپتان کے مطابق پاکستان کرکٹ کو سب سے پہلے ٹی 20 طرز فکر سے باہر نکلنا ہوگا،…

babarazam

آئی سی سی رینکنگ: سلمان علی آغا ٹاپ ٹین میں شامل، ابرار احمد کی تنزلی

Views: 44(روزنامہ جرأت)آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں سلمان علی آغا ٹاپ ٹین میں شامل ہوگئے جبکہ ابرار احمد تنزلی کے بعد ٹاپ ٹین سے باہر ہوگئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کی نئی عالمی درجہ…

salmanaliagha

پی ایس ایل کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت کا آغاز

Views: 50(روزنامہ جرأت)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت کا آغاز ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے ٹکٹس نجی کورئیر کی ویب سائٹ سے بک کرائے جاسکیں گے۔سستا ترین ٹکٹ 250…

psltickets1

پی ایس ایل کے ٹکٹس کی فروخت کب شروع ہوگی، تاریخ سامنے آگئی

Views: 58(روزنامہ جرأت)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ٹکٹس کی کل سے فروخت شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ٹکٹس نجی کورئیر کی ویب سائٹ سے بک کرائے جاسکیں گے۔پی…

psltickets1

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی مندر لے جانے پر جے شاہ سمیت کوچ اور کپتان پر شدید تنقید

Views: 42(روزنامہ جرأت)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی کو مندر لے جانے پر آئی سی سی چیئرمین جے شاہ سمیت کوچ گوتم گمبھیر اور کپتان سوریا کمار یادیو شدید تنقید کی زد میں آگئے۔1983 ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم کے رکن و ممبر…

t20worldcuptrophy

ہاکی ٹیم کی شاندارکارکردگی، وزیراعظم کا ہرکھلاڑی کیلئے 15لاکھ روپے انعام کا اعلان

Views: 48(روزنامہ جرأت)پاکستان ہاکی ٹیم کی ورلڈ کپ کوالیفائر میں شاندار کارکردگی کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیم کے ہرکھلاڑی کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔مصر میں ورلڈکپ کوالیفائر میں شاندار کارکردگی کے بعدپاکستان ہاکی…

hockeyteam

پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا

Views: 53(روزنامہ جرأت)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا۔سامنے آنے والے مجوزہ شیڈول کے مطابق پی ایس ایل کا افتتاحی میچ 26 مارچ کو لاہور میں لاہور قلندرز اور حیدر آباد کنگز…

pakistansuperleague

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ہماری کارکردگی اچھی تھی، رن ریٹ پر باہر ہوئے، محمد رضوان

Views: 48(روزنامہ جرأت)سابق کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ہماری کارکردگی اچھی تھی، رن ریٹ پر باہر ہوگئے۔کراچی میں پریکٹس سیشن کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سری لنکا والے…

muhammadrizwan