کھیل کی دنیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو با آسانی 5 وکٹوں سے مات دے دی
Views: 76(روزنامہ جرأت)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو با آسانی 5 وکٹوں سے مات دے دی۔کولکتہ میں کھیلے گئے گروپ سی کے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو بیٹنگ…
ٹی 20 ورلڈکپ: عثمان طارق ہمارا ٹرمپ کارڈ ہے، پوری بھارتی ٹیم کیلئے پلان بنا رکھا ہے: کپتان قومی ٹیم
Views: 88(روزنامہ جرأت)قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے بھارت کے خلاف بڑے میچ سے قبل اسپنر عثمان طارق کو ٹرمپ کارڈ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں اچھی کرکٹ کھیلنا ہوگی۔کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: زمبابوے نے آسٹریلیا کو شکست دے دی
Views: 81(روزنامہ جرأت)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے انیسویں میچ میں زمبابوے نے آسٹریلیا کو 23 رنز سے شکست دے کر اپ سیٹ کردیا۔کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں زمبابوین پیس بیٹری نے آسٹریلوی ٹیم کو 170 رنز کا ہدف حاصل کرنے…
پی ایس ایل: انضمام الحق پشاور زلمی کے بعد راولپنڈی سے منسلک ہوگئے
Views: 82(روزنامہ جرأت)پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن میں راولپنڈی فرنچائز کے ساتھ منسلک ہوگئے۔ راولپنڈی کی ٹیم نے انضمام الحق کو پریزیڈنٹ کرکٹ افیئرز مقرر کیا ہے اور اس سے قبل انضمام…
بیٹا مجھے کھیلتے دیکھنا چاہتا ہے، احمد شہزاد پی ایس ایل میں نظر انداز کیے جانے پر اشک بار
Views: 76(روزنامہ جرأت)سابق پاکستانی اوپننگ بلے باز احمد شہزاد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں سیزن کے لیے منتخب نہ ہونے پر لائیو شو میں رو پڑے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان نے احمد شہزاد سے…
پی ایس ایل پلئیرز آکشن جاری، فہیم اشرف کو اسلام آباد اور حارث رؤف کو لاہور نے خرید لیا
Views: 90لاہور:(روزنامہ جرأت)پاکستان سپر لیگ کے 11 ویں ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کی آکشن کا سلسلہ جاری ہے۔پلیئرز آکشن میں پی ایس ایل کی آٹھ ٹیمیں اپنا 16 سے 20 رکنی اسکواڈ تشکیل دیں گی، پی ایس ایل پلیئر آکشن…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : بھارت کو بڑا دھچکا، اوپنر ابھیشیک شرما اسپتال میں داخل
Views: 112(روزنامہ جرأت)بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر ابھیشیک شرما معدے کے انفیکشن کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹی 20 ورلڈکپ میں نمیبیا کے خلاف میچ میں ابھیشیک شرما کی شرکت بیماری کی وجہ سے…
ٹی 20 ورلڈکپ: جنوبی افریقا اور افغانستان میں کانٹے کا مقابلہ، پروٹیز دوسرے سپراوور میں فاتح
Views: 103(روزنامہ جرأت)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو دوسرے سپر اوور میں شکست دیدی۔سپر اوور میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 17 رنز اسکور کیے جس کے جواب میں جنوبی…
پی ایس ایل 11 کے میچز پشاور میں بھی کروانے کا فیصلہ
Views: 89(روزنامہ جرأت)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 2026 کے میچز پشاور میں بھی منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔یہ فیصلہ خیبر پختونخوا میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر غور کے لیے ایک اعلیٰ سطح اجلاس…
پاکستان نے کمزور ہوکر بھی شرائط منوالیں، نہ چاہتے ہوئے ان سے ملنا پڑے گا: بھارتی میڈیا پر واویلا مچ گیا
Views: 102(روزنامہ جرأت)پاکستان اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے درمیان معاملات طے ہونے کے بعد بھارت میں واویلا مچ گیا۔بھارتی میڈیا پر شائع رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ ورلڈ کرکٹ پاکستان کےبغیر نہیں چل سکتی، ہمیں نہ چاہتے…