کھیل کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1041 خبریں موجود ہیں

پاکستان ریڈ بال سے بھی پروٹیز کا شکار کرنے کے لیے تیار، پہلا ٹیسٹ میچ آج ہوگا

کراچی:جنوبی افریقا کو ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کرنے کے بعد پاکستان کی توجہ اب ٹیسٹ سیریز پر منتقل ہوچکی جس کا آغاز آج سے سنچورین میں ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا پروٹیز دیس میں ریکارڈ…

باکسنگ ڈے ٹیسٹ؛ ویرات کوہلی نوجوان آسٹریلوی بلے باز سے الجھ پڑے، سخت تنقید کا سامنا

میلبرن:بھارت کے تجربہ کار بلے باز ویرات کوہلی باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز ڈیبیو کرنے والے آسٹریلیا کے اوپنر سیم کونسٹاس سے الجھ پڑے جس پر انہیں سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ میلبرن میں جاری چوتھے اور آخری…

چیمپئینز ٹرافی؛ کون سا اسٹیڈیم سب سے زیادہ میچز کی میزبانی کرے گا؟

پاکستان 28 سال بعد آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کرے گا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے باقاعدہ شیڈول کا اعلان کردیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آج 8 ٹیموں پر مشتمل آئی سی سی چیمپئنز…

فخر زمان کا “یوٹرن” بابراعظم سے متعلق متنازع ٹوئٹ پر لب کشائی کردی

قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے سابق کپتان بابراعظم کو ڈراپ کیے جانے سے متعلق ٹوئٹ پر لب کشائی کردی۔ نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں اوپنر فخر زمان نے سابق کپتان بابراعظم کو ڈراپ کرنے…

پی ایس ایل10؛ پہلی پِک کس فرنچائز کے حصے میں آئی؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2025 ڈرافٹ کی ترتیب اور کیٹیگریز کا اعلان ہوگیا۔ پاکستان سپر لیگ کی تمام 6 فرنچائزز مختلف کیٹیگریز میں اپنی باریوں کے مطابق کھلاڑیوں کا انتخاب کریں گی۔ ڈرافٹ میں پہلے انتخاب کا حق…

ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی وائرل تصاویر کی حقیقت کیا ہے؟

بھارت کی ٹینس آئیکون ثانیہ مرزا اور کرکٹر محمد شامی ایک بار پھر افواہوں کی زد میں آگئے۔ سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہونے کے بعد دونوں کے درمیان تعلقات اور شادی کی قیاس آرائیوں نے ایک بار پھر زور…

بھائی کی ڈھولکی میں حرا مانی کی بولڈ ڈریسنگ اور ڈانس پر تنقید

پاکستان شوبز کی اداکارہ حرا مانی کو ایک نئی ڈانس ویڈیو پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ حرا مانی ان دنوں اپنے چھوٹے بھائی کی شادی میں مصروف ہیں اور شادی کے ایونٹس سے لطف اندوز ہو رہی…

پاکستان کیخلاف تیسرے ون ڈے سے قبل جنوبی افریقہ اہم فاسٹ باؤلر سے محروم

پاکستان کے خلاف تیسرے ون ڈے سے قبل جنوبی افریقہ ایک اور اہم فاسٹ باؤلر سے محروم ہوگیا۔ اوٹنیل بارٹمین دائیں گھٹنے میں تکلیف کے باعث پاکستان کے خلاف تیسرے ون ڈے سے باہر ہوگئے۔ اوٹنیل بارٹ مین، اسپنر کیشو…

پی ایس ایل10؛ پہلی بار پلیئر ڈرافٹس کی میزبانی گوادر کو مل گئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے ڈرافٹس کی میزبانی پہلی بار بلوچستان کے تاریخی شہر گوادر میں کروائے جانے کا اعلان ہوگیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ…

اولمپئین سمیع اللہ کے مجسمے سے ہاکی، گیند کے بعد چور جنگلہ بھی لے اُڑے

دنیائے ہاکی میں فلائنگ ہارس کے نام سے معروف پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپئن سمیع اللہ خان کے مجسمے کا حفاظتی جنگلہ بھی چوری ہوگیا۔ صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولپور کے حفاظتی مجسمے کے جنگلے کو چوری کرنے…