کھیل کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1361 خبریں موجود ہیں

ڈوپلیسی کے بعد انگلینڈ کے معین علی کا آئی پی ایل چھوڑ کر پی ایس ایل کھیلنے کا فیصلہ

Views: 204انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) کی ایک اور بڑی وکٹ گرگئی ،جنوبی افریقا کے سابق کپتان فاف ڈو پلیس کے بعد سابق انگلش کرکٹر معین علی بھی آئی پی ایل چھوڑ کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کھیلنے کے…

سہ ملکی سیریز: فائنل میں آج پاکستان اور سری لنکا مدمقابل آئیں گے

Views: 193سہ ملکی سیریز میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹائٹل کی جنگ آج ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں شیڈول فائنل میچ کا ٹاس شام ساڑھے پانج بجے ہوگا جبکہ میچ کا آغاز چھ بجے ہوگا۔ سری لنکا…

بابر اعظم نے عمر اکمل اور صائم ایوب کا ریکارڈ برابر کردیا

Views: 189پاکستان کے اسٹابر بیٹر بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں عمر اکمل اور صائم ایوب کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری لیگ میچ میں سری لنکا نے پاکستان…

ایشیز سیریز: آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان، پیٹ کمنز مکمل فٹ نہ ہوسکے

Views: 172میلبرن : آسٹریلیا نے ایشیز سیریز کےدوسرے ٹیسٹ کےلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق انگلینڈکے خلاف برسبین ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ میں تبدیلی نہیں کی اور پیٹ کمنز کو مکمل فٹنس کے لیے مزید دو ہفتے…

سائمن ہارمر نے ڈیل اسٹین کا ریکارڈ توڑ ڈالا

Views: 193جنوبی افریقی آف اسپنر سائمن ہارمر نے فاسٹ بولر ڈیل اسٹین کا ریکارڈ توڑ ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق گوہاٹی ٹیسٹ کی آخری اننگز میں بھارتی بیٹنگ لائن کو تہس نہس کرنے والے سائمن ہارمر بھارت میں سب سے زیادہ…

‏’ابو ڈانٹیں گے‘، نسیم شاہ کا سیلفی کیلیے اصرار کرنے والی مداح کو جواب

Views: 221مداحوں کا اپنی پسندیدہ شخصیات یا کھلاڑیوں کے ساتھ سیلفی بنانا معمول کی بات ہے۔ پاکستان میں کرکٹ شائقین کی ایک بڑی تعداد اپنے قومی ہیروز کے ساتھ سیلفی بنانے کو اپنے لیے باعث اعزاز سمجھتی ہے۔ حال ہی…

ٹینس اسٹار اعصام الحق نے انٹرنیشنل کیرئیر سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

Views: 187پاکستان کے مایہ ناز ٹینس اسٹار اعصام الحق نے پروفیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ اعصام الحق نے پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے کمپلیکس میں منعقدہ ملک کے پہلے اے ٹی پی چیلنجر ٹورنامنٹ کی افتتاحی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026: پاک بھارت ٹاکرے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

Views: 165ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں پاک بھارت ٹاکرے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایشیا کپ 2025 میں ہونے والے تنازع کے باوجود ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کو…

جنوری میں پاکستان ٹیم کا دورہ سری لنکا متوقع

Views: 53لاہور:جنوری 2026 میں پاکستان ٹیم کے دورہ سری لنکا کا امکان ہے، دونوں بورڈز کے درمیان بات چیت جاری ہے، اگر معاملات طے پا گئے تو پلیئرز کو بگ بیش کے لیے این او سی میں مزید مشکلات کا…

ڈیرن سیمی ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ بھی بن گئے

Views: 62کراچی:ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان ڈیرن سیمی کو ٹیسٹ ٹیم کا نیا کوچ مقرر کردیا۔ اس تقرری کے بعد ڈیرن سیمی اب ویسٹ انڈیز کے تینوں فارمیٹس میں کوچ بن گئے، وہ اسے قبل ٹی 20 اور…