پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی تیاریوں کا آغاز

لاہور: پاکستان نے پرتھ میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ قومی شاہینوں نے واکا گراؤنڈ میں بھرپور پریکٹس کی جس میں فزیکل فٹنس کے ساتھ ساتھ بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی خامیوں مزید پڑھیں

پرتھ اسٹیڈیم میں پاکستانی شائقین کیلیے مخصوص اسٹینڈ قائم

پرتھ: پاکستانی شائقین کے لیے پرتھ اسٹیڈیم میں مخصوص ’’پاکستان اسٹینڈ‘‘ بنا دیا گیا، پاکستان ڈریسنگ روم کے گرد 2 اسٹینڈز کو پاکستان بے قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان بے کو الکوحل فری زون قرار دیا گیا ہے جس میں مزید پڑھیں

کندھے کی انجری، شوال ذوالفقار 6 ہفتوں کیلئے کرکٹ سے باہر

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی بیٹر شوال ذوالفقار کندھے کی انجری کے باعث چھ ہفتوں کے لیے کرکٹ سے باہر ہو گئی ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق شوال ذوالفقار نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں فیلڈنگ مزید پڑھیں

’’نامور کھلاڑیوں کیساتھ جگہ چاہیے تو ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا ہوگی‘‘

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ سیریز میں شرکت سے انکار کرنے والے فاسٹ بولر حارث رؤف کو خبردار کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق کپتان وسیم اکرم نے فاسٹ مزید پڑھیں

بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں پھنسنے والے وارنر کو فیئر ویل دینے پر مچل جانسن چراغ پَا

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر اور سابق آسٹریلوی فاسٹ مچل جانسن ایک دوسرے کے خلاف تنقید کے نشتر چلادیئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق فاسٹ بولر مچل جانسن نے ایک کالم میں ڈیوڈ وارنر پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ مزید پڑھیں

چار روزہ میچ؛ پرائم منسٹر الیون کے بیٹرز نے پاکستانی بالنگ کو گھٹنے پر لاکھڑا کیا

آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون نے پاکستان کے خلاف چار روزہ میچ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 367 رنز بنالیے، انہیں پاکستان کی برتری ختم کرنے کیلئے محض 24 رنز درکار ہیں۔ کینبرا مزید پڑھیں

سرفراز اور سعود شکیل تکرار؛ وائرل ویڈیو پر ترجمان کا بیان سامنے آگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل اور سابق کپتان سرفراز احمد کے درمیان کینبرا ٹیسٹ میچ سے قبل تکرار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ترجمان پاکستان کرکٹ ٹیم کا بیان سامنے آگیا۔ میڈیا مزید پڑھیں

چار روزہ میچ؛ شان مسعود کی ڈبل سینچری، پاکستان نے اننگز ڈیکلیئر کردی

پاکستان نے پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ میچ میں اپنی پہلی اننگز 9 وکٹوں کے نقصان پر 391 رنز بناکر ڈیکلیئر کردی۔ کینبرا میں کھیلے جارہے میچ میں کے چار روزہ میچ کے دوسرے روز قومی ٹیم نے مزید پڑھیں