کھیل کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1375 خبریں موجود ہیں

ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر برنارڈ جولین 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

Views: 52ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر برنارڈ جولین 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ برنارڈ جولین 1975 کے پہلے ون ڈے ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے اہم رکن تھے، انہوں نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے 24…

پاک جنوبی افریقا سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان، میچ ریفری کون ہوگا؟

Views: 49پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان وائٹ اور ریڈ بال سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 12 سے 16 اکتوبر قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، راڈنی ٹکر…

نئی دہلی کے اسٹیڈیم میں کینیا اور جاپان کے کوچز کو آوارہ کتوں نے کاٹ لیا

Views: 53نئی دہلی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں کھیلوں کے بجائے آوارہ کتوں کا راج قائم ہوگیا ہے۔ ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے دوران ایک بار پھر کتے کے حملوں نے انٹرنیشنل ایونٹ کی ساکھ پر سوالات اٹھا…

بھارتی میڈیا نے ثنا میر کیخلاف نفرت انگیز مہم شروع کردی

Views: 50کراچی:ویمنز ورلڈ کپ کے دوران بھارتی میڈیا نے ایک اور تنازع کھڑا کر دیا۔ پاکستانی کمنٹیٹر اور سابق کپتان ثنا میر نے کمنٹری کے دوران صرف اتنا کہا کہ پاکستانی کرکٹر نتالیہ پرویز کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے،…

ایشیا کی دوسری بہترین ٹیم کے لقب پر افغان ٹیم کے کپتان ناراض

Views: 52افغانستان کے کپتان راشد خان ایشیا کی دوسری بہترین ٹیم کے لقب پر مذاق اڑائے جانے سے نالاں ہیں۔ افغان ٹیم ایشیا کپ میں گروپ مرحلے سے باہر ہوگئی تھی اور اسے چیمپیئن بھارت کے بعد فیورٹ سمجھا جا…

بحرین میں ہونے والی ایشین یوتھ گیمز میں پاکستان کا 99 رکنی دستہ حصہ لے گا

Views: 57لاہور:بحرین میں ہونے والی ایشین یوتھ گیمز میں پاکستان کا ننانوے رکنی دستہ حصہ لے گا۔ وزیراعظم یوتھ پروگرام کے سربراہ رانا مشہود احمد چیف ڈی مشن ہوں گے، مناما بحرین میں ایشین یوتھ گیمز کا میلہ بائیس اکتوبر…

ایشیا کپ تنازعہ، اے بی ڈی ویلیئرز نے بھی بھارتی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا

Views: 48جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اور لیجنڈ بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے بھی ایشیا کپ کے دوران بھارتی ٹیم کے اسپورٹس مین اسپرٹ کے خلاف رویے پر آواز اٹھا دی۔ سوشل میڈیا کے ایک ویڈیو پروگرام میں…

صائم ایوب نے ہاردک پانڈیا سےپہلی پوزیشن چھین لی,نمبر ون ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈر بن گئے

Views: 61قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ آل راؤنڈر صائم ایوب نے بھارت کے ہاردک پانڈیا سے ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈر کی پہلی پوزیشن چھین لی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے کھلاڑیوں کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ…

بھارت کو ٹرافی چاہیے تو دفتر میں آکر مجھ سے وصول کرلے، محسن نقوی

Views: 47ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت کو اگر ایشیا کپ کی ٹرافی چاہیے تو میرے دفتر آکر وصول کرلے۔ تفصیلات کے مطابق ایشین کرکٹ…

اظہرالدین کے بعد ایک اور سابق بھارتی کپتان کی بورڈ اور ٹیم پر تنقید

Views: 56محمد اظہرالدین کے بعد ایک اور سابق بھارتی کپتان نے بورڈ اور ٹیم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بھارت کو 1983 میں پہلی مرتبہ ورلڈکپ جتوانے والے کپتان کپل…