کھیل کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1041 خبریں موجود ہیں

چپ کرکے کھیلو! رضوان اور کلاسن میں تلخ جملوں کا تبادلہ

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں کپتان محمد رضوان اور ہینرچ کلاسن کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوگیا۔ گزشتہ روز کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے…

“چیمپئینز ٹرافی سمیت 2024-27 تک ایونٹس ہائبرڈ ماڈل پر ہوں گے”

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بھارتی بورڈ (بی سی سی آئی) نے آئی سی سی نے چیمپیئنز ٹرافی سمیت آئندہ آنے والے تمام ایونٹس 2024-27 ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہی کھیلے جائیں گے۔ آئی سی سی ترجمان کے…

ٹیسٹ ڈرا ہونے یا ایشون کی ریٹائرمںٹ کا غصہ! کوہلی رپورٹر پر بھڑک اُٹھے

برسبین ٹیسٹ ڈرا ہونے اور دیرینہ دوست روی چندران ایشون کی ریٹائرمنٹ کا غصہ ویرات کوہلی نے میلبرن ائیرپورٹ پر پہنچتے ہی صحافی پر نکال دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی میلبرن ایئر پورٹ پر…

سلمان نے اپنا ”مین آف میچ کا ایوارڈ” صائم کو دیدیا

جنوبی افریقا کیخلاف سیریز کے پہلے ون ڈے مڈل آرڈر بیٹر سلمان آغا نے اپنا مین آف دی میچ کا ایوارڈ اوپنر صائم ایوب کو دیدیا۔ گزشتہ روز پارل میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو محض…

کیا روہت بھی کپتانی چھوڑنے جارہے ہیں؟ سنیل گواسکر کی پیشگوئی

سابق بھارتی کرکٹر و کمنٹیٹر سنیل گواسکر نے بھی روہت شرما کی کپتانی چھوڑنے متعلق خبروں پر لب کشائی کردی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سابق کرکٹر و کمنٹیٹر سنیل گواسکر نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ ٹیسٹ میچز…

پہلا ون ڈے؛ پلئینگ الیون کا اعلان ہوگیا

پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف سیریز کے پہلے ون ڈے کیلئے اپنی پلئینگ الیون کا اعلان کردیا۔ دونوں ٹیمیں آج پارل کرکٹ گراؤنڈ میں تین میچز کی ون ڈے سیریز کے پہلے مقابلے کیلیے ایک دوسرے کیخلاف میدان میں اُتریں…

سابق خاتون کرکٹر نے بمراہ سے آن ایئر معافی کیوں مانگی؟

کراچی:آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران سابق برطانوی خاتون کرکٹر نے بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ سے آن ایئر معذرت کر لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر ایسا گوہا نے ٹیسٹ کے دوسرے روز…

پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

لاہور:پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی نے دل کی بھڑاس نکالتے ہوئے پی سی بی حکام کو سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ آسٹریلوی ریڈیو سے بات چیت کرتے ہوئے جیسن گلیسپی نے جہاں پاکستان کرکٹرز کے…

2024 میں پاکستان سب سے زیادہ ٹی20 انٹرنیشنل میچز ہارنے والی ٹیم بن گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم سال 2024 میں ٹی20 انٹرنیشنل میچز میں سب سے زیادہ شکست کھانے والی ٹیم بن گئی۔ ایک جائزے کے مطابق سال 2024 میں پاکستان کرکٹ ٹیم 17 ٹی20 انٹرنیشنل میچز میں ناکامی سے دوچار ہوئی، دوسرے نمبر…

دوسرے ٹی20 میں شکست؛ حفیظ، شہزاد کی کڑی تنقید

جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹی20 میچ میں شکست کے بعد قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ اور اوپنر احمد شہزاد نے ایک مرتبہ ٹیم پر کڑی تنقید کی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے…