کھیل کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1361 خبریں موجود ہیں

آئی سی سی رینکنگ: سکندر رضا نمبر ون آل راؤنڈر، بابر اور رضوان کی تنزلی

Views: 57زمبابوے کے پاکستانی نژاد آل راؤنڈر سکندر رضا ون ڈے کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی۔سکندر رضا کو…

وسیم اکرم کا بابر اعظم کو دباؤ سے نکلنے، تنقید نظر انداز کرنے کا مشورہ

Views: 45سابق کپتان وسیم اکرم نے فارم میں واپسی کے لیے بابر اعظم کو بڑا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے اسٹار بیٹر بابراعظم کی حالیہ کارکردگی اور فارم پر کھل…

ایشیاکپ; میچز کے اوقات کار تبدیل , نیا شیڈول جاری

Views: 43ایشین کرکٹ کونسل ( اے سی سی ) نے ایشیاکپ 2025 کے میچز کے اوقات کار میں تبدیلی کردی ۔ نئے اوقات کار کے مطابق ایشیاکپ کے میچز یو اے ای کے وقت کے مطابق شام 6:30 اور پاکستان…

قومی ٹیم کی میچ کے بعد راشد خان سے ملاقات، بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

Views: 54قومی کرکٹ ٹیم نے شارجہ میں میچ کے بعد افغان کپتان راشد خان سے ملاقات کی۔ قومی ٹیم نے راشد خان سے ان کے بڑے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔ افغان کرکٹر راشد…

فلڈ ریلیف چیریٹی میچ، قومی ویمنز کرکٹرز کی شائقین سے اسٹیڈیم آنے کی اپیل

Views: 42قومی ویمنز کرکٹرز نے پشاور میں آج ہونے والے فلڈ ریلیف چیریٹی میچ میں شائقین سے اسٹیڈیم آنے کی اپیل کی ہے۔ ویڈیو پیغام میں ویمنز کھلاڑیوں نے شائقین سے درخواست کی وہ ٹکٹ خرید کر میچ دیکھنے ضرور…

ایشیا کپ 2025: ٹکٹس آج شام سے آن لائن دستیاب ہوں گے

Views: 47ایشیا کپ 2025 کے ٹکٹس آج شام سے آن لائن دستیاب ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ٹکٹس کی فروخت متحدہ عرب امارات کے مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے شروع ہوگی۔ ابوظہبی میں ہونے والے میچز کے لیے…

سری لنکا کا ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان

Views: 43سری لنکا نے ایشیا کپ کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکن ٹیم کی قیادت چارتھ اسالنکا کریں گے۔ ایشیا کپ کے لیے سری لنکن ٹیم میں آل راؤنڈر ونندو ہسارنگا کو بھی…

ڈائمنڈ لیگ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: نیرج چوپڑا گولڈ میڈل جیتنےمیں ناکام

Views: 45بھارت کے دو بار کے اولمپکس میڈلسٹ نیرج چوپڑا ڈائمنڈ لیگ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنےمیں ناکام رہے۔ تفصیلات کے مطابق زیورخ میں ہونے والی ڈائمنڈ لیگ میں جرمن جیولین تھرور جولین ویبر نے 10 میٹرکے فرق…

پاکستان کے بغیر ہاکی ایشیا کپ کا آغاز کل سے ہوگا

Views: 46پاکستان کےبغیر ہاکی ایشیا کپ کل سے بھارت کےشہر راج گیر میں شروع ہورہاہے۔ پاکستان نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر شرکت سےانکار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 29 اگست سے سات ستمبر تک شیڈول ایشیا ہاکی کپ ورلڈکپ…

پی سی بی نے 65 ویمنز کرکٹرز کو ڈومیسٹک کنٹریکٹ دے دیے

Views: 36پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 65 ویمنز کرکٹرز کو ڈومیسٹک کنٹریکٹ دے دیے۔ تفصیلات کے مطابق 20 کھلاڑیوں کو گولڈ اور 45 کھلاڑیوں کو سلور کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے۔ سینٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمنز…