کھیل کی دنیا
عامر، فخر کے بعد سابق کرکٹر نے بھی بابراعظم کے حق میں آواز اٹھادی
سابق ٹیسٹ اسپنر اقبال قاسم نے بھی قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کے حق میں آواز اٹھا دی۔ کرکٹ پاکستان کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں اقبال قاسم نے کہا کہ اچھی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی کو ہم سر…
سابق کرکٹر ایلکس ہیلز شادی کے بندھن میں بندھ گئے
سابق انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز اپنی دیرینہ دوست اور گرل فرینڈ نینا اسٹرانگ کیساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر سابق کرکٹر نے اپنی شادی کی تصاویر شیئر کیں اور مداحوں کو اپنی…
پریکٹس سیشن؛ ہیڈکوچ جیسن گلیسپی پانی کی خالی بوتلیں اٹھانے لگے
قومی ٹیم کے ریڈ بال فارمیٹ کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی کی انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل راولپنڈی اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن کے بعد پانی کی بوتلیں اٹھانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا سائٹس پر ہیڈکوچ جیسن گلیسپی…
رضوان کو کپتانی ملے گی؟ حتمی فیصلہ چیئرمین سے ملاقات کے بعد ہوگا
قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر راشد لطیف نے انکشاف کیا ہے کہ محمد رضوان کو کپتانی دیے جانے کا اعلان چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات کے بعد کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی…
راولپنڈی ٹیسٹ؛ قومی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا
انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل قومی ٹیم کے اہم فاسٹ بولر انجری کا شکار ہوگئے۔ راولپنڈی میں انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ سے قبل فاسٹ بولر میر حمزہ فٹنس مسائل سے دوچار ہوگئے ہیں اور وہ میچ کیلئے…
دورہ آسٹریلیا؛ بورڈ نے وائٹ بال ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کرنے کی ٹھان لی
آسٹریلیا کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹیسٹ ٹیم کی طرح وائٹ بال ٹیم میں بھی بڑی تبدیلیاں کرنے کی ٹھان لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے وکٹ…
آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے چئیرمین پی سی بی دبئی پہنچ گئے
آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے چئیرمین پی سی بی دبئی پہنچ گئے۔ چئیرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی آج آئی سی سی کے بورڈ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وہ علی الصبح قذافی اسٹیڈیم میں تعمیراتی کاموں کا جائِزہ…
عاقب جاوید کا لاہورقلندرز کے ساتھ تعلق ختم
لاہور: سابق کرکٹر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا فرنچائز کے ساتھ سفر ختم ہوگیا۔ لاہور قلندرز انتظامیہ کے مطابق عاقب جاوید کا یہ سفر پاکستان کرکٹ میں ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد ختم ہوا۔ عاقب جاوید…
پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج شب ملتان سے پنڈی روانہ ہوں گی
لاہور: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ٹیسٹ چوبیس اکتوبر سے راولپنڈی میں شیڈول ہے جس کے لیے دونوں ٹیمیں آج شب ملتان سے پنڈی روانہ ہوں گی۔ ذرائع کےمطابق انگلینڈ اور پاکستان کے کھلاڑیوں کی رات…
ملتان ٹیسٹ میں فتح؛ حفیظ نے پی آر ایجنسیوں کو تنقید کا نشانہ بناڈالا
ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف 152 رنز کی جیت کے بعد سابق کپتان محمد حفیظ نے ‘پی آر ایجنسیوں’ کو تنقید کانشانہ بناڈالا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر لکھا کہ “پاکستان کرکٹ کو کامران غلام، سلمان آغا،…