کھیل کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1375 خبریں موجود ہیں

آئی سی سی اجلاس میں ایشیا کپ کا معاملہ بھی اٹھائے جانے کا امکان

Views: 36لاہور:بھارتی میڈیا کو ایشیا کپ کے حوالے سے کسی پل چین نہیں آرہا اور اب دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے کل سے سنگاپور میں ہونے والے اجلاس میں ایشیا کپ کا معاملہ بھی اٹھایا جائے گا۔…

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپیئن شپ؛ پاکستان نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

Views: 47کراچی:پاکستان نے انڈونیشیا کو 0-3 سے شکست دے کر ایشین انڈر 16 والی بال چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ انڈونیشیا کے خلاف فتح کے بعد پاکستان نے اگلی عالمی جونیئر والی بال چیمپیئن شپ میں…

دنیا کے معمر ترین میراتھون رنر 114 برس کی عمر میں روڈ ایکسیڈنٹ میں ہلاک

Views: 53دنیا بھر میں “ٹرینڈ ٹورنیڈو” کے لقب سے معروف بھارتی میراتھون رنر فوجا سنگھ 114 برس کی عمر میں ایک المناک حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وہ پیر کی سہ پہر جالندھر کے نواحی علاقے بیاس…

جنوبی وزیرستان; کمسن مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

Views: 40جنوبی وزیرستان کے کمسن مارشل آرٹسٹ سفیان محسود کا کارنامہ، گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا. پاکستان کے کم عمر مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے ایک اور بڑا کارنامہ سرانجام دے دیا جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے…

ایشیا کپ کے بعد جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کیلئے بھی پاکستان ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ

Views: 36لاہور:پاکستان کی 28 نومبر سے بھارت میں شیڈول جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں عدم شرکت کا امکان ہے۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے جونیئر ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کو مختلف پولز میں تقیسم کررکھا ہے جس میں…

اٹلی نے پہلی بار آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا

Views: 32دی ہیگ: اٹلی کی مینز کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ یورپ ریجن فائنل کے آخری مرحلے میں نیدرلینڈز کے ہاتھوں شکست کے…

دورۂ انگلینڈ کیلئے گرین شرٹس کی 18 رکنی ٹیم کا اعلان، سعود شکیل کپتان مقرر

Views: 43کرکٹ پاکستان نے انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان شاہینز کے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ٹیم 17 جولائی سے 6 اگست تک انگلینڈ کا دورہ کرے گی، جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف 2…

شعیب ملک کے بعد مزید دو مینٹورز پی سی بی سے الگ

Views: 37لاہور:آل راؤنڈر شعیب ملک کے بعد پی سی سی کے ساتھ وابستہ مزید دو مینٹورز ثقلین مشتاق اور وقار یونس بورڈ سے الگ ہوگئے جبکہ سابق کپتان سرفراز احمد اور مصباح الحق نیشنل کرکٹ اکیڈمی کیلیے خدمات سرانجام دے…

آئی سی سی کی نئی رینکنگ، ہیری بروک نمبر ون ٹیسٹ بیٹر بن گئے

Views: 131آئی سی سی نے ٹیسٹ اور ون ڈے کی نئی پلیئر رینکنگ جاری کردی جس میں بیٹنگ، بولنگ اور آل راؤنڈر کیٹیگریز میں کئی بڑی تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔ ایجبسٹن ٹیسٹ میں 158 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے والے…

سابق کرکٹر محمد یوسف نے ذاتی برانڈ لانچ کردیا

Views: 49کراچی:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار بلے باز محمد یوسف نے کرکٹ کے میدان کے بعد اب کاروباری دنیا میں قدم رکھتے ہوئے اپنا ذاتی برانڈ “ایم وائے برکہ” متعارف کرادیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر)…