کھیل کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1361 خبریں موجود ہیں

ایشیا کپ کے بعد جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کیلئے بھی پاکستان ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ

Views: 35لاہور:پاکستان کی 28 نومبر سے بھارت میں شیڈول جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں عدم شرکت کا امکان ہے۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے جونیئر ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کو مختلف پولز میں تقیسم کررکھا ہے جس میں…

اٹلی نے پہلی بار آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا

Views: 30دی ہیگ: اٹلی کی مینز کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ یورپ ریجن فائنل کے آخری مرحلے میں نیدرلینڈز کے ہاتھوں شکست کے…

دورۂ انگلینڈ کیلئے گرین شرٹس کی 18 رکنی ٹیم کا اعلان، سعود شکیل کپتان مقرر

Views: 42کرکٹ پاکستان نے انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان شاہینز کے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ٹیم 17 جولائی سے 6 اگست تک انگلینڈ کا دورہ کرے گی، جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف 2…

شعیب ملک کے بعد مزید دو مینٹورز پی سی بی سے الگ

Views: 36لاہور:آل راؤنڈر شعیب ملک کے بعد پی سی سی کے ساتھ وابستہ مزید دو مینٹورز ثقلین مشتاق اور وقار یونس بورڈ سے الگ ہوگئے جبکہ سابق کپتان سرفراز احمد اور مصباح الحق نیشنل کرکٹ اکیڈمی کیلیے خدمات سرانجام دے…

آئی سی سی کی نئی رینکنگ، ہیری بروک نمبر ون ٹیسٹ بیٹر بن گئے

Views: 130آئی سی سی نے ٹیسٹ اور ون ڈے کی نئی پلیئر رینکنگ جاری کردی جس میں بیٹنگ، بولنگ اور آل راؤنڈر کیٹیگریز میں کئی بڑی تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔ ایجبسٹن ٹیسٹ میں 158 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے والے…

سابق کرکٹر محمد یوسف نے ذاتی برانڈ لانچ کردیا

Views: 48کراچی:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار بلے باز محمد یوسف نے کرکٹ کے میدان کے بعد اب کاروباری دنیا میں قدم رکھتے ہوئے اپنا ذاتی برانڈ “ایم وائے برکہ” متعارف کرادیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر)…

دورہ آئر لینڈ کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے فٹنس کیمپ کا آغاز

Views: 41کراچی:دورہ آئر لینڈ کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی ممکنہ کھلاڑیوں کا اسکلز اینڈ فٹنس کیمپ منگل سے شروع ہوگیا۔ کیمپ کے لیے 24 ممکنہ کھلاڑیوں کو طلب کیا گیا ہے، ہیڈ کوچ محمد وسیم کیمپ کمانڈنٹ کی…

ایشین جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ میں 4 پاکستانی کھلاڑیوں نے فائنل میں جگہ بنالی

Views: 46کراچی:32 ویں ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں 4 پاکستانی کھلاڑیوں نے فائنل میں جگہ بنالی، ان فتوحات کے ساتھ چیمپیئن شپ میں پاکستان کے ایک گولڈ اور 3 سلور سمیت 5 میڈلز یقینی ہوگئے۔ جاری ایشین جونیئر اسکواش…

پرتگال کےمعروف فٹبالر کار حادثے میں جان کی بازی ہار گئے

Views: 45لیور پول اور پرتگال کے معروف فارورڈ فٹ بالر ڈیوگو جوٹا کار حادثے میں انتقال کر گئے، وہ کرسٹیانو رونالڈو کے پرتگال ٹیم کے ساتھی بھی تھے۔ حادثہ آئس 52 موٹروے پر اسپین کے زامورا صوبے میں پیش آیا،…

بین اسٹوکس نے ٹیسٹ میں سابق ہم وطن کھلاڑی کا ریکارڈ برابر کر دیا

Views: 53کراچی:انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اور آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے سابق ہم وطن کھلاڑی کا زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ برمنگھم میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوران بین اسٹوکس نے بھارتی اوپنر یشسوی جیسوال کی…