کھیل کی دنیا
کیویز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم 46 رنز پر آل آؤٹ
نیوزی لینڈ نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں بھارتی ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر 46 رنز پر آل آؤٹ کردیا۔ بنگلورو کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے ٹاس جیت…
قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی ایک بار پھر تبدیل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے سلیکشن کمیٹی ایک بار پھر تبدیل کردی، سلیکشن کمیٹی کی تعداد 7 سے کم کرکے صرف 5 ارکان تک محدود کردی گئی۔ ذرا ئع کے مطابق بورد نے 5 سلیکٹرز کو ہی مکمل طور…
بابراعظم بھی کامران غلام کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے
ناقص فارم کے باعث انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہونے والے سابق کپتان بابراعظم بھی کامران غلام کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ ملتان میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ…
پلئینگ الیون میں شامل واحد فاسٹ بولر بھی فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے
انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میچ کے دوران پلئینگ الیون میں شامل واحد فاسٹ بولر عامر جمال فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان کی پہلی اننگز…
بنگلادیش پریمیئر لیگ؛ کون کون سے پاکستانی کھلاڑی شامل ہوں گے؟
بنگلادیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) کیلئے 14 اکتوبر کو ڈھاکا میں پلیئر ڈرافٹ کا اعلان کیا گیا جس میں ٹیموں نے کئی پاکستانی کرکٹرز کو بھی اپنے اسکواڈ کا حصہ بنایا۔ ڈھاکا کیپٹلز نے لیگ کے آئندہ سیزن کیلئے…
بابراعظم کو سالگرہ کی مبارکباد؛ شاہین کا جھگڑے کے بیچ پیغام وائرل
قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کی سالگرہ پر شاہین آفریدی نے نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔ کپتانی کو لیکر شاہین شاہ آفریدی اور بابراعظم کے درمیان اختلافات کی خبروں کے بیچ فاسٹ بولر نے اپنے سابق کپتان کو سالگرہ…
آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلان
لاہور: پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پیٹ کمنز ٹیم کی قیادت کریں گے، مچل مارش اور ٹریوس ہیڈ پیٹرنٹی چھٹیوں پر ہیں اس لیے…
پلئیرز بالی ووڈ فلم “لگان” دیکھیں، احمد شہزاد کا مشورہ
انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں ہوم گراؤنڈ پر بدترین شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے پلئیرز کو بالی ووڈ معروف لگان دیکھنے کا مشورہ دیدیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ فیس بُک پر ویڈیو شیئر…
دوسرا ٹیسٹ؛ 4 قومی کرکٹر کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کے ہاتھوں ملتان ٹیسٹ میں بدترین شکست کے بعد 4 قومی کرکٹر کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی نے چاروں قومی کرکٹرز کو دوسرے…
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی بجلی منقطع کردی گئی
بل کی عدم ادائیگی پر پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی بجلی منقطع کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 69 لاکھ سے زائد بجلی کا بل ادا نہیں کیا، جس پر لیسکو کی جانب سے ایکشن…