کھیل کی دنیا
بھارت نے ٹیسٹ میں تاریخی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
کانپور: بھارت نے ٹیسٹ فارمیٹ کی تاریخ میں تیز ترین 50 اور 100 رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ کانپور میں بنگلا دیش کے خلاف جاری ٹیسٹ میں بھارتی اوپنرز روہت شرما اور یشسوی جیسوال نے چوکوں…
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز؛ آن لائن ٹکٹ آج سے فروخت ہوں گے
لاہور: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے ٹکٹ آج شام پانچ بجے سے آن لائن فروخت ہوں گے، جنرل انکلوژر میں پہلے دن داخلہ مفت ہوگا۔ شائقین کی سہولت کے لیے فزیکل ٹکٹ 4 اکتوبر…
“لگتا ہے پاکستانی کرکٹرز نے دودھ پینا بند کردیا ہے”
دنیا بھر میں اپنی مزاحیہ گلوکاری سے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرنیوالے چاہت فتح علی خان نے کرکٹرز کو بھی مفید مشوروں سے نواز دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر سے گلوکار چاہت فتح علی نے گفتگو میں…
کانپور ٹیسٹ؛ ہندو انتہا پسندوں نے بنگلادیشی مداح کو تشدد کا نشانہ بناڈالا
بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے کانپور میں شیڈول دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران بنگلادیشی مداح کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ کانپور میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش اور بھارت کی مدمقابل ہیں، جہاں پہلے روز…
“پی ایس ایل کا 10واں ایڈیشن آئی پی ایل سے متصادم ہوگا”
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی چیمپئین ٹیم لاہور قلندرز کے سی ای او ثمین رانا نے چیمپئینز ٹرافی کی وجہ سے 10ویں ایڈیشن کی تبدیلیوں پر اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔ نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے…
“بابراعظم چیمپئینز ٹرافی 2025 تک کپتان برقرار نہیں رہیں گے”
قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے دعویٰ کیا ہے کہ بابراعظم چیمپئینز ٹرافی 2025 تک کپتان برقرار نہیں رہیں گے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے انکشاف کیا کہ بابراعظم نے خود کپتانی…
انگلینڈ کیخلاف سیریز؛ بڑی تبدیلیوں کا اشارہ مل گیا
قومی ٹیم کے ریڈ بال فارمیٹ کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے انگلینڈ کے خلاف سیریز سے قبل اسکواڈ میں بڑی تبدیلیوں کا اشارہ دیدیا۔ بنگلادیش کے ہاتھوں تاریخی شکست پر اپنے اسکواڈ کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ ایک بری…
ساف انڈر 17 چیمپئین شپ؛ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر ایونٹ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ بھوٹان میں منعقدہ 2024 ساف انڈر 17 چیمپئن شپ مقابلے میں پاکستان اور سری لنکا…
پیرس اولمپکس؛ میڈلز ہر وقت، ہر جگہ پہننے پر منو بھاکر تنقید کی زد میں
پیرس اولمپکس میں بھارت کیلئے سلور اور برانز میڈل جیتنے والی منو بھاکر کو میڈلز پہننے پر اپنے ہی ہم وطنوں نے تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈیا سائٹس پر شوٹنگ میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے والی منو بھاکر…
چیمپئنز کپ؛ صائم ایوب نے اپنا ایوارڈ حسنین کو کیوں دیا؟
چیمپئنز ون ڈے کپ کے کوالیفائر میچ میں صائم ایوب نے اپنا مین آف دی میچ کا ایوارڈ فاسٹ بولر محمد حسنین کو دیدیا۔ گزشتہ روز فیصل آباد میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے کوالیفائر میچ میں پینتھرز نے مارخورز…