کھیل کی دنیا
بھارتی سپریم کورٹ میں پاک بھارت میچ رکوانے کی درخواست، عدالت نے فیصلہ سنادیا
بھارتی سپریم کورٹ نے پاک بھارت میچ رکوانے کے لیے دائر درخواست کی فوری سماعت کی استدعا مسترد کردی۔ متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاک بھارت میچ پر پابندی کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست…
بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کو اے سی سی کے صدر محسن نقوی سے ہاتھ ملانا مہنگا پڑ گیا
بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کو ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی سے ہاتھ ملانا مہنگا پڑ گیا۔ ایشیا کپ کی ٹرافی کی رونمائی کے موقع پر سوریا کمار یادیو نے صدر اے سی سی محسن نقوی سے ہاتھ…
ایشیا کپ؛ بھارت اپنا پہلا میچ آج یو اے ای کے خلاف کھیلے گا
کراچی:مینز ٹوئنٹی 20 ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کا سفر بدھ سے شروع ہوگا، بلو شرٹس کا ابتدائی ٹاکرا یو اے ای سے دبئی میں شیڈول ہے۔ مقامی وقت کے مطابق میچ ساڑھے 7 بجے شب کھیلا جائے گا، بھارت…
میرا مقابلہ نیرج سے نہیں بلکہ اپنے آپ سے ہوتا ہے، ارشد ندیم
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپپئن شپ میں شرکت کے لیے آج رات ٹوکیو روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق جیولین تھرو ایونٹ کا کوالیفائنگ راونڈ 17 ستمبر کو شیڈول ہے۔ اگلے روز آٹھ بہترین تھرور کے…
فاسٹ بولر عثمان شنواری نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
پاکستان ٹیم کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر عثمان شنواری نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیفٹ آرم فاسٹ بولر عثمان شنواری کی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ 32 سالہ عثمان شنواری نے ایک ٹیسٹ، 17 ون ڈے…
ایشیا کپ: ٹرافی کی رونمائی، کپتانوں کا فتح حاصل کرنے کے عزم کا اظہار
صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی رونمائی کردی۔ ٹرافی کی رونمائی کے بعد تمام آٹھ ٹیموں کے کپتان مشترکہ پریس کانفرنس میں شریک ہوئے۔ تمام کپتانوں نے ایونٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے اور…
ایشا کپ: بائیکاٹ کا شور مچانے والا بھارت پاکستان کے سامنے جھک گیا
کراچی:بائیکاٹ کا شور مچانے والا بھارت آخرکار پاکستان کے سامنے جھک گیا اور ایشیا کپ میں پاکستان کے ساتھ کھیلنے پر آمادگی ظاہر کردی۔ گزشتہ مہینوں میں دونوں ممالک کے درمیان فوجی کشیدگی کے بعد بھارت میں ہندو انتہاپسندوں کی…
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا اعلان
پاکستان نے سری لنکا کیخلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ سیریز 11 سے 15 نومبر تک کھیلی جائے…
انڈر 23 فٹبال ایشین کپ کوالیفائر، پاکستان آج کمبوڈیا کے مدمقابل آئے گا
انڈر 23 فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائر مقابلوں میں پاکستان آج اپنا دوسرا میچ کمبوڈیا کے خلاف کھیلے گا۔ تفصیلات کے میچ کمبوڈیا کے نیشنل اسپورٹس کمپلیکس میں پاکستانی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کھیلا جائے گا۔ پاکستان ٹیم…
شاداب خان نے کندھے کی سرجری کے بعد فزیکل ٹریننگ شروع کردی
کندھے کی سرجری کے بعد بحالی فٹنس کیلیے کوشاں قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے فزیکل ٹریننگ شروع کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے میڈیکل پینل کی مشاورت سے شاداب خان کا آپریشن پانچ جولائی…