کھیل کی دنیا
دورہ آسٹریلیا؛ سعود شکیل نے تلخ یادیں ذہن سے نکال دیں
مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے دورہ آسٹریلیا کی تلخ یادیں ذہن سے نکال کرآئندہ بہتر کارکردگی پر توجہ مرکوز کر لی۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو خصوصی انٹرویو میں سعود شکیل نے کہا کہ…
ایچ بی ایل پی ایس ایل؛ پروڈکشن پر 1 ارب 15 کروڑ لگیں گے
کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل9 کی پروڈکشن پر ایک ارب 15 کروڑ روپے لگیں گے۔ پی ایس ایل کا نواں ایڈیشن 17 فروری کو لاہور میں شروع ہوگا، انتہائی تاخیر سے گذشتہ روز ٹی وی پروڈکشن کے حقوق…
ورلڈکپ سے قبل ٹیم کمبینیشن میں کسی قسم کی تبدیلی لانے کی ضرورت نہیں، شاہد آفریدی
کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ عالمی کپ کے لیے بھرپور انداز میں تیاریاں کی جائیں، صرف بھارت سے میچ کو مقابلہ سمجھ لینا درست نہیں اور اب ٹیم کمبینیشن میں کوئی تبدیلی نہ لائی…
ڈیوڈ وائٹ پاکستانی کرکٹرز کی صلاحیتوں کے معترف
کراچی: سابق کیوی کھلاڑی ڈیوڈ وائٹ پاکستانی کرکٹرز کی صلاحیتوں کے معترف ہیں۔ نیوزی لینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈیوڈ وائٹ اب آئی ایل ٹی 20کے چیف ایگزیکٹو کے طور پر کام کررہے ہیں، پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی…
ایچ بی ایل پی ایس ایل؛ علی ظفر کی آواز گونجنے کا امکان روشن
کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل میں علی ظفر کی آواز گونجنے کا امکان روشن ہوگیا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل میں ابتدائی تینوں سیزنز کے ترانے علی ظفر نے گائے تھے،2018 میں ان پر ساتھی گلوکارہ میشا…
آسٹریلین اوپن؛ سینر نے کیریئر کا پہلا گرینڈ سلم جیت لیا
کراچی: اطالوی ٹینس پلیئر جینک سینر نے کیریئر کا پہلا گرینڈ سلم جیت لیا، انھوں نے آسٹریلین اوپن فائنل میں روسی حریف ڈینئیل میڈویڈوف کو شکست سے دوچار کیا۔ سیزن کا ابتدائی گرینڈ سلم اطالوی پلیئر جینک سینر کی مینز…
آئی ایل ٹی 20 میں وسیم اکرم سے وسیم اکرم کی ملاقات
دبئی: انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 میں وسیم اکرم کی وسیم اکرم سے ملاقات ہوگئی۔ یواے ای کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر وسیم اکرم جونیئر کی آئی ایل ٹی 20 کے دوران اپنے آئیڈیل پاکستان کے سابق اسٹار وسیم اکرم سے…
گابا ٹیسٹ میں کئی ریکارڈز بھی الٹ پلٹ ہوگئے
کراچی: گابا ٹیسٹ میچ میں کئی ریکارڈز بھی الٹ پلٹ ہوگئےجب کہ کینگروز کو پہلی بار ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ شکست کا منہ دیکھنا پڑا، ٹریوس ہیڈ کنگ پیئر حاصل کرنے والے تیسرے کھلاڑی بنے۔ ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو…
سندھ پریمیئر لیگ، امپائرنگ سمیت دیگر معاملات پر سوال اٹھنے لگے
کراچی: سندھ پریمیئر لیگ کے دوسرے ہی دن امپائرنگ سمیت دیگر معاملات پر سوال اٹھنے لگے۔ گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم میں کراچی غازیز کے بیٹر محمد اخلاق کو غلط ایل بی ڈبلیو دیا گیا، لیگ سائیڈ پر جانے والی گیند…
بابر غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل کرکٹر ہیں، اینڈی فلاور
کراچی: سابق کرکٹر اسٹار و کوچ اینڈی فلاور نے کہا ہے کہ بابراعظم غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل کرکٹر ہیں۔ آئی ایل ٹی20 میں گلف جائنٹس کی کوچنگ کرنے والے فلاور نے ان خیالات کا اظہار پاکستان کرکٹ کی سب…