کھیل کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1362 خبریں موجود ہیں

ابرار احمد، کامران غلام بنگلادیش کیخلاف پہلا ٹیسٹ میچ نہیں کھیل سکیں گے

Views: 29قومی ٹیم کے اسپنر ابرار احمد اور ٹاپ آرڈر بیٹر کامران غلام کو بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا…

کھلاڑیوں کی فٹنس؛ وسیم اکرم نے بھی تحفظات کا اظہار کردیا

Views: 29قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے پاکستانی کرکٹرز کی فٹنس پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ اسپورٹس ویب شو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں…

اولمپئن ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی کے اعزاز میں جی ایچ کیو میں تقریب

Views: 26 راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے اولمپئن ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی کے اعزاز میں آرمی آڈیٹوریم جی ایچ کیو میں ایک تقریب کی میزبانی کی۔ اس شاندار تقریب میں اسپورٹس ٹیموں اور مشہور…

بھینس کے بجائے تحفے میں 5، 6 ایکڑ زمین دے دیتے، ارشد ندیم کی سسر سے خواہش

Views: 32کراچی: پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم نے سسر سے بھینس کے بجائے تحفے میں 5، 6 ایکٹر زمین دینے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ جیولن مقابلوں میں 90 میٹر کی حد عبور کرنے والے…

راولپنڈی ٹیسٹ؛ پانچوں دن بارش کی پیشگوئی

Views: 31پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان افتتاحی ٹیسٹ میچ میں بارش کا خطرہ منڈلانے لگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور بنگلادیش کے مابین دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 21 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہوگا…

سندھ حکومت نے اولمپئین ارشد ندیم کو 5 کروڑ کا انعامی چیک پیش کردیا

Views: 37پیرس اولمپکس میں پاکستان کیلئے 40 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے والے اولمپئین ارشد ندیم کو سندھ حکومت نے 5 کروڑ روپے کا انعامی چیک دیدیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ ارشد ندیم وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچے جہاں…

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا طلبا کیلئے 100 مفت لیپ ٹاپس کا اعلان

Views: 35پیرس اولمپکس میں پاکستان کیلئے 40 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے والے اولمپئین ارشد ندیم نے 100 لیپ ٹاپس طلبا کو دینے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں گورنز سندھ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم…

‘چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارت آئے گا یا نہیں! ابھی سرکاری موقف نہیں آیا’

Views: 36بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ نے آئی سی سی چیمپئیز ٹرافی 2025 سے متعلق لب کشائی کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی سیکریٹری سے سوال کیا گیا کہ چیمپئینز ٹرافی…

پہلا ٹیسٹ؛ قومی ٹیم کس کمبینیشن کیساتھ میدان میں اُترے گی؟

Views: 30پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پچ فاسٹ بولرز کیلئے سازگار بتائی جانے لگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بورڈ کے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کے خلاف راولپنڈی…

دوسری تھرو پر ہی گولڈ میڈل جیتنے کا یقین ہوگیا تھا، ارشد ندیم

Views: 27پشاور: نیزہ بازی کے قومی ہیرو ارشد ندیم نے کہا ہے کہ میں کرکٹ کا کھلاڑی تھا مگر ایتھلیٹکس میں آگیا، ورلڈ اولمپکس سے قبل انجری نے پریشان کیا، آپریشن کرایا، دوسری تھرو پر ہی گولڈ میڈل جیتنے کا…