کھیل کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1375 خبریں موجود ہیں

چیمپئنز ون ڈے کپ؛ اسکواڈز اور کپتانوں کا اعلان ہوگیا

Views: 26پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آج 5 چیمپئنز ون ڈے کپ ٹیموں کے کپتانوں کے ساتھ 12 سے 29 ستمبر تک فیصل آباد میں منعقد ہونے والے ٹورنامنٹ کیلئے عارضی اسکواڈز کا اعلان کردیا۔ کپتانوں کا تقرر…

پاکستان کیخلاف تاریخی فتح؛ شانتو، میسی کی نقل کرنے لگے

Views: 31بنگلادیش نے پاکستان کو پہلی بار ٹیسٹ سیریز میں شکست دی تو خوشی میں بنگال ٹائیگرز کے کپتان نجم الحسن شانتو ارجنٹائن کو فیفا ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی کی نقل کرنے لگے۔ تاریخی فتح کے بعد نجم الحسن…

کیا شاہین کا بابراعظم کے بعد شان مسعود سے بھی جھگڑا ہوگیا؟

Views: 31قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ٹیم کی شکست کے بعد فاسٹ بالر شاہین آفریدی کے ساتھ ڈریسنگ روم میں جھگڑے کی افواہوں کو مسترد کردیا۔ اس معاملے پر بات کرتے…

یوراج کے والد دھونی کے بعد کپل دیو پر برس پڑے، ویڈیو وائرل

Views: 33سابق بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ کے والد یوگراج سنگھ کی مہندرا سنگھ دھونی کے بعد ورلڈکپ جتوانے والے کپتان کپل دیو کو للکارنے کی ویڈیو بھی وائرل ہونے لگی۔ متنازع ویڈیو کے باعث بھارتی میڈیا کی زینت بننے والے…

کرکٹ جاری رکھنا چاہتا ہوں جب مجھے لگے گا تو خود ہی چھوڑ دوں گا، سرفراز

Views: 30 لاہور: سابق کپتان سرفراز احمد نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کے تاثر کو مسترد کردیا اور کہا ہے کہ ابھی کرکٹ جاری رکھنا چاہتا ہوں جب مجھے لگے گا تو خود ہی چھوڑ دوں گا۔ زرائع کے مطابق…

لوک گلوکار عارف لوہار کا میلبورن کرکٹ گراؤنڈ کا دورہ

Views: 37میلبورن: پاکستان کے مشہور لوک گلوکار عارف لوہار نے آسٹریلیا میں میلبورن کرکٹ گراؤنڈ ( ایم سی جی) کا دورہ کیا۔ لوک گلوکار عارف لوہار کو ان کی خواہش پرتاریخی کرکٹ گراؤنڈ ایم سی جی کا دورہ کروایا گیا۔…

بنگلا دیش سے ٹیسٹ میں وائٹ واش، شان مسعود نے قوم سے معافی مانگ لی

Views: 32 راولپنڈی: بنگلا دیش سے ہوم ٹیسٹ میں تاریخی وائٹ واش ہونے پر پاکستان ٹیم کے کپتان شان مسعود نے قوم سے معافی مانگ لی۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے کہا کہ بنگلا…

بنگلادیش کی تاریخی فتح؛ پہلی بار پاکستان کو ٹیسٹ فارمیٹ میں کلین سوئپ کردیا

Views: 33بنگلادیش نے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر پہلی بار ٹیسٹ سیریز جیت لی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے آخری روز بنگلادیش نے 42 رنز بنا…

سب جانتے ہیں ہماری کرکٹ اس وقت زوال کا شکار ہے، وقار یونس

Views: 33لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے کہا ہے کہ سب کو معلوم ہے کہ اس وقت ہماری کرکٹ زوال کا شکار ہے۔ وقاریونس کو چیمپینز ون ڈے کپ میں لائنز کا مینٹور مقررکر دیا گیا۔…

خراب روشنی کے باعث چوتھے روز کا کھیل ختم، بنگلا دیش کو جیت کیلیے 143 رنز درکار

Views: 31دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں بنگلا دیش کے خلاف پاکستان ٹیم 172 رنز پر ڈھیر ہوگئی، خراب روشنی کے باعث چوتھے روز کھیل کے اختتام پر مہمان ٹیم نے بغیر کسی نقصان 42 رنز بنا لیے۔ چوتھا…