کھیل کی دنیا
مصباح الحق کا صائم ایوب کو اپنی تکنیک بہتر بنانے کا مشورہ
کراچی: مصباح الحق نے صائم ایوب کو اپنی تکنیک بہتر بنانے کا مشورہ دے دیا۔ آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں امام الحق کو ڈراپ کرکے پاکستان ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے صائم ایوب کو ڈیبیو کا موقع دیا گیا…
شعیب ملک، محمد حفیظ اور وہاب ریاض کی حمایت میں سامنے آگئے
کراچی: شعیب ملک، محمد حفیظ اور وہاب ریاض کی حمایت میں سامنے آگئے۔ آل راؤنڈر شعیب ملک نے آسٹریلیا میں ٹیم کے وائٹ واش ہونے کے باوجود ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ اور چیف سلیکٹر وہاب ریاض کی حمایت کی ہے۔…
پاکستان ٹیم کے ٹیسٹ ٹور نے آسٹریلیا کو خوش کردیا
کراچی: پاکستان ٹیم کے ٹیسٹ ٹور نے آسٹریلیا کو خوش کردیا جب کہ تینوں میچز کے دوران ساڑھے 3 لاکھ کے قریب تماشائیوں نے اسٹیڈیمز کا رخ کیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم حالیہ دورہ آسٹریلیا کے دوران کامیابیاں تو نہیں سمیٹ…
سڈنی ٹیسٹ؛ آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر کلین سوئپ کرلیا
سڈنی / کراچی: ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر کلین سوئپ کرلیا۔ سڈنی میں کھیلے گئے ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے…
اسٹمپنگ ریویو کے قانون میں تبدیلی کردی گئی
لاہور: آئی سی سی نے اسٹمپنگ ریویو کے قانون میں تبدیلی کردی جب کہ فیلڈ امپائر صرف بیٹر کی کریز پوزیشن چیک کرواسکے گا۔ کرکٹ میں فیلڈنگ سائیڈ کی طرف سے اسٹمپنگ کی اپیل پر اپنا شک دور کرنے کیلیے…
شان نان اسٹرائیک اینڈ پر بھی موجود، غلط ری پلے دکھانے کا انکشاف
سڈنی: سڈنی ٹیسٹ کے ابتدائی روز مچل مارش کی بولنگ کا غلط ری پلے دکھائے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس سے شان کا آؤٹ مشکوک ہوگیا۔ مچل مارش کی گیند پر اسٹیون اسمتھ نے شان کا کیچ تھاما تھا…
پی ایس ایل 9؛ لاہور سے آغاز، فاتح کا فیصلہ کراچی میں ہوگا
کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل9 کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا جب کہ افتتاحی میچ 17 فروری کو قذافی اسٹیڈیم جبکہ فائنل 17 مارچ کو نیشنل اسٹیڈیم میں رکھا گیا ہے۔ پی ایس ایل 9 میں 34 میچز ہوں…
سڈنی ٹیسٹ؛ عامر جمال نے ایک اور کارنامہ سرانجام دیدیا
سڈنی ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز کے ہیرو فاسٹ بولر عامر جمال نے ایک اور کارنامہ سرانجام دیدیا۔ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران قومی ٹیم کے فاسٹ بولر عامر جمال تین میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز میں 18…
سڈنی ٹیسٹ؛ پاکستان کو آسٹریلیا کیخلاف 14 رنز کی برتری حاصل
سڈنی / کراچی: سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے آسٹریلیا کو 299 رنز پر آل آؤٹ کردیا، قومی ٹیم کو کینگروز پر 14 رنز کی برتری حاصل ہے۔ سڈنی میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے…
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک مقابلے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلے کی تاریخ سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شیڈول آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 کا ابتدائی شیڈول تیار کرلیا…