کھیل کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1362 خبریں موجود ہیں

دورہ آسٹریلیا؛ حارث وائٹ بال میں شاہینز کے کپتان مقرر

Views: 43 لاہور: دورہ آسٹریلیا کیلیے پاکستان شاہینز وائٹ بال ٹیم کی قیادت محمد حارث کو سونپ دی گئی جبکہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ہی عثمان خان اسکواڈ میں شامل ہوگئے۔ محمد حارث نے آخری مرتبہ کولمبو میں منعقدہ اے…

معذور افراد کا مذاق اڑانے پر ہربھجن، یوراج و دیگر کیخلاف کیس

Views: 40کراچی: ہربھجن سنگھ، سریش رائنا، یوراج سنگھ، اور گورکیرت مان کے خلاف معذور افراد کا مبینہ طور پر مذاق اڑانے پر پولیس میں شکایت درج کرائی گئی ہے۔ نیشنل سینٹر فار پروموشن آف ایمپلائمنٹ فار ڈس ایبلڈ پیپل (این…

ویمنز ٹی20 ایشیا کپ؛ قومی ٹیم منگل کو سری لنکا روانہ ہوگی

Views: 32کراچی: ویمنز ٹی20 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 میں شرکت کے لیے 15 رکنی قومی ویمنز ٹیم منگل کو سری لنکا روانہ ہوگی۔ پاکستان ویمن ٹیم کی منگل کو کراچی سے دبئی کے راستے سری لنکا روانگی طے ہے۔…

ٹیم میں سرجری؛ گروپنگ کرنیوالے کھلاڑیوں کیخلاف سخت ایکشن کا فیصلہ

Views: 36لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قومی کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کیلئے بڑے فیصلے کرلیے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہونےوالے اجلاس کی تفصیلات کےمطابق محسن نقوی کا کہناہے کہ گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی…

تینوں فارمیٹس میں کون کپتان ہو؟ سلمان بٹ نے بتادیا

Views: 45سابق کرکٹر و کمنٹیٹر سلمان بٹ نے تینوں فارمیٹس کیلئے پاکستانی ٹیم کی کپتان سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کردیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان و کمنٹیٹر سلمان بٹ نے مشورہ…

پاک بھارت لیجنڈز آج ٹکرائیں گے، مگر کہاں اور کس ٹائم؟

Views: 36ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کا فائنل آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں مقامی وقت کے مطابق 8:30 بجے مدمقابل آئیں گی، پہلے سیمی فائنل میں پاکستان…

شاہین نے کوچز سے نامناسب رویہ کیوں رکھا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

Views: 37قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے کوچز سے نامناسب رویے کی اندورنی کہانی منظر عام پر آگئی۔ دورہ انگلینڈ کے دوران فاسٹ بولر کی بیٹنگ کوچ محمد یوسف سے تلخ جملوں کو تبادلہ کیا تھا جس…

شاہین کے گھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

Views: 42قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ پاکستان ٹیم کے ریڈ بال فارمیٹ کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کے گھر آئندہ چند روز…

کیا سرجری کے آلات بھی موجود ہیں؟ حسن کا سوال

Views: 36 کراچی: پاکستانی پیسر حسن علی نے سوال کیا ہے کہ کیا سرجری کے آلات بھی موجود ہیں؟ اگر ایسا ہے تو ضرور سرجری کریں، پاکستان کے پاس پوری ٹیم تبدیل کرنے کیلیے بیک اپ ہی موجود نہیں،بنگلہ دیش…

چیمپینز ٹرافی؛ بھارتی ٹیم میچ کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

Views: 33نئی دہلی: بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپینز ٹرافی کا میچ لاہور میں نہیں کھیلے گی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی کرکٹ ٹیم چیمپینز ٹرافی کے میچز کھیلنے پاکستان نہیں جائے…