کھیل کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1375 خبریں موجود ہیں

پیرس اولمپکس؛ گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ساتھی پلئیر کو شادی کی پیشکش

Views: 32پیرس اولمپکس کے دوران چین سے تعلق رکھنے والے بیڈ منٹن کھلاڑی نے ہم وطن خاتون کو شادی کی پیشکش کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مکسڈ ڈبلز مقابلوں میں چین کو گولڈ میڈل جتوانے والے لیو یوچن نے اپنی…

بنگلادیش اے کیخلاف میچز؛ انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ

Views: 36بنگلادیش اے کے خلاف آئندہ چار روزہ سیریز میں شاہینز کی نمائندگی کیلئے متعدد انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو میدان میں اتارنے کی تجویز سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہینز کے اسکواڈ میں اہم پاکستانی کرکٹرز کو کھلانے کا مقصد…

پیرس اولمپکس؛ شوٹنگ کے آلات استعمال کیے بغیر چاندی کا تمغہ جیت لیا

Views: 36پیرس اولمپکس کے دوران ترک شوٹر یوسف ڈیکیک نے 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ میں چاندی کا تمغہ حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔ ترک شوٹر اس لیے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں کیونکہ انکے پاس…

کیا وقار یونس کپتان کی تقرری کرسکتے ہیں؟ اہم فیصلے کا اختیار کس کے پاس ہے!

Views: 41سابق کپتان وقار یونس نے اہم اختیارات کیساتھ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا اہم عہدہ سنھال لیا تاہم کپتان کی تقرری کا فیصلہ چیئرمین ہی کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)…

ایشیاکپ 2025؛ بھارت کو بھی پاکستانی بائیکاٹ کا خدشہ ستانے لگا

Views: 39بھارت کو ایشیاکپ کے پاکستانی بائیکاٹ کا خدشہ لاحق ہوگیا، بی سی سی آئی کو خطرہ ہے کہ اگر چیمپئنز ٹرافی کیلیے ٹیم نہ بھیجی تو پاکستان بھی بھارت میں شیڈول اگلے 3 ٹورنامنٹس کھیلنے سے انکار کرسکتا ہے۔…

سرفراز احمد نے بھی کے الیکٹرک کے آگے ہاتھ جوڑ لیے

Views: 45قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے بھی کے الیکٹرک کے آگے ہاتھ جوڑ لیے۔ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سابق کپتان و وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کے الیکٹرک حکام سے بجلی بحال کرنے کی اپیل کرڈالی۔…

وقار یونس کی ایک مرتبہ پھر بورڈ میں اعلیٰ عہدے پر تقرری کا امکان

Views: 39چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے معاملات کو سابق کپتان وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین محسن نقوی انتظامی امور دیکھا کریں گے جبکہ کرکٹ سے متعلق فیصلوں کا…

پاکستان نے بین الاقوامی فزکس اولمپیاڈ 2024 میں 3 کانسی کے تمغے جیت لیے

Views: 34 اسلام آباد: پاکستان نے بین الاقوامی فزکس اولمپیاڈ 2024 میں 3 کانسی کے تمغے جیت لیے۔ ترجمان اٹامک انرجی کمیشن کے مطابق پاکستان کی ٹیم نے 21-28 جولائی 2024 کو ایران کے شہر اصفہان میں منعقدہ 54 ویں…

محسن نقوی کو کرکٹ کا زیادہ نہیں پتہ، پی سی بی یا وزارت داخلہ میں سے ایک فیصلہ کرلیں، شاہد آفریدی

Views: 39کراچی: سابق کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ہم دھمکیوں کے باوجود کھیلنے گئے۔ بھارت کو نہیں آنا تو نہ آئے۔ شاہد آفریدی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہم نے ہر مشکل حال میں بھارت جاکر…

چیمپئینز ٹرافی؛ 2 افغان کرکٹرز نے پاکستان میں کھیلنے سے متعلق بڑا اعلان کردیا

Views: 35افغان بورڈ کے بعد کرکٹر محمد نبی اور وکٹ کیپر رحمان اللہ گرباز نے بھی چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستان آنے کی تصدیق کردی۔ گزشتہ دنوں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی سالانہ میٹنگ میں افغانستان کرکٹ بورڈ…