کھیل کی دنیا
سڈنی ٹیسٹ؛ صائم ایوب نے بھی وارنر کا آسان کیچ ڈراپ کردیا، ویڈیو وائرل
دورہ آسٹریلیا کے دوران پاکستان کی ناقص فیلڈنگ نے بالرز کیلئے وکٹیں لینا درد سر بنادیا۔ سڈنی ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے آغاز پر کیرئیر کا آخری ٹیسٹ میچ کھیلنے والے اوپنر ڈیوڈ وارنر کا کیچ صائم ایوب نے…
سڈنی ٹیسٹ؛ دوسرے روز کا کھیل بارش اورخراب روشنی کے باعث روک دیا گیا
سڈنی / کراچی: سڈنی ٹیسٹ کا دوسرا روز آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف پہلی اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 116 رنز بنالیے۔ سڈنی میں کھیلے جارہے سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ بارش اور خراب روشنی کے باعث روک دیا…
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ؛1 دن میں 23 پلیئرز پویلین لوٹ گئے، پروٹیز 55 پر ڈھیر
کراچی: کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے ابتدائی دن وکٹوں کی جھڑی لگ گئی، مجموعی طور پر 23 کھلاڑی آؤٹ ہوئے، ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے والی جنوبی افریقی ٹیم 55 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ بھارتی پیسر محمد سراج نے 15…
پاکستانی اوپنرز نے ٹیسٹ کرکٹ میں ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کروالیا
نئے سال کے آغاز پر قومی ٹیم کے اوپنرز عبداللہ شفیق اور صائم ایوب نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کروالیا۔ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ نئے سال کے آغاز پر شروع ہونے والے میچ…
پاکستانی کرکٹرز کی سڈنی میں آنجہانی اینڈریو سائمنڈز کے بیٹے سے ملاقات
سڈنی: پاکستانی کرکٹرز نے آنجہانی آسٹریلوی کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کے بیٹے ول سے ملاقات کی ہے۔ سڈنی ٹیسٹ سے قبل پاکستانی کرکٹرز نے آنجہانی آسٹریلوی کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کے بیٹے ول سے ملاقات کی، شان مسعود، بابراعظم، محمد رضوان، شاہین…
کیویز نے پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا
پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈ نے ٹی20 سیریز کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق پاکستان کیخلاف 5 میچز کی ٹی20 سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کے 15 رکنی اسکواڈ کی قیادت کین ولیمسن کریں گے…
شکیب الحسن کا حکمران جماعت کی جانب سے ممبرپارلیمنٹ بننا یقینی
ماگورا: شکیب الحسن کے حکمران جماعت کی جانب سے ممبرپارلیمنٹ بننا یقینی ہوگیا۔ بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن کے حکمران جماعت کی جانب سے ممبرپارلیمنٹ بننا یقینی ہوگیا، اپوزیشن جماعتوں نے انتخابات کا بائیکاٹ کردیا جس سے وہ بلامقابلہ…
2021 سے پاکستان دیگر ممالک سے زیادہ 15 ٹیسٹ کیپس بانٹ چکا
لاہور: 2021 سے پاکستان دیگر ممالک سے زیادہ 15 ٹیسٹ کیپس بانٹ چکا ہے۔ 2021 کے آغاز سے اب تک پاکستان نے 15 ٹیسٹ کیپس بانٹی ہیں۔ صائم ایوب طویل فارمیٹ میں ڈیبیو کرنے والے 16ویں کرکٹر ہیں، کسی اور…
آئی سی سی ایوارڈز کیلیے پہلی شارٹ لسٹ آج جاری کی جائے گی
لاہور: آئی سی سی ایوارڈز کیلیے پہلی شارٹ لسٹ آج جاری کی جائے گی۔ آج آئی سی سی ایوارڈز کیلیے پہلی شارٹ لسٹ جاری کی جائے گی، نامزدگیوں کا مرحلہ وار سلسلہ 5جنوری تک مکمل ہوجائے گا، مجموعی طور پر…
سڈنی ٹیسٹ؛ 70 فیصد بارش کا امکان
کراچی: سڈنی کا ’بے اعتبار‘ موسم خطرے کی گھنٹی بجانے لگا جب کہ بارش کا 70 فیصد امکان موجود ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا میں سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ سڈنی میں کھیلا جائے گا جہاں کا موسم جنوری میں…