امریکی

اس کیٹا گری میں 8 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم شہبازشریف غزہ پیس بورڈ کے اجلاس میں شرکت کریں گے،ذرائع

Post Views: 1 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)وزیراعظم شہباز شریف غزہ پیس بورڈ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق غزہ بورڈ آف پیس کا پہلا اجلاس 19 فروری کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت منعقد ہوگا، جس میں…

Trumpwithshehbazsharif

ایپسٹین فائلز میں نام آنے پر بھارتی اپوزیشن نے نریندر مودی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

Post Views: 38 (روزنامہ جرأت)بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین فائلز میں نریندر مودی کا نام آنے پربھارتی سیاست میں ہلچل مچ گئی۔تفصیلات کے مطابق ایپسٹین فائلز میں بھارتی وزیرِ اعظم کا نام سامنے آنے پر بھارتی پارلیمنٹ میں کہرام…

moodi

آیت اللہ خامنہ ای کو بہت فکر مند ہونا چاہیے: امریکی صدر

Post Views: 51 (روزنامہ جرأت)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو بہت فکرمند ہونا چاہیے۔امریکی میڈیا کو انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ ایرانی عوام کا ساتھ…

trumpkhamnai

ایپسٹین فائلز میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے نام بھی سامنے آگئے

Post Views: 84 (روزنامہ جرأت)جیفری ایپسٹین فائلز میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے نام بھی سامنے آ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے جاری کی گئی ایپسٹین…

jeffreyepsteinfiles

پاکستان سمیت 75 ممالک کے ویزے معطل، ٹرمپ انتظامیہ کا فیصلہ امریکی عدالت میں چیلنج

Post Views: 82 (روزنامہ جرأت)ٹرمپ انتظامیہ کے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطل کرنے کے فیصلے کو امریکی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔شہری حقوق کی تنظیموں کے ایک گروپ نے نیویارک کی ایک…

trumpvisa

ایران کی جانب بحری بیڑہ روانہ کیا لیکن استعمال نہ کرنا بہتر ہوگا: ٹرمپ

Post Views: 57 (روزنامہ جرأت)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ ایران کی جانب امریکی بحری بیڑہ روانہ کیا لیکن استعمال نہ کرنا بہتر ہوگا۔صدر ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ہمارے بہت سے بڑے…

AMERICAIRAN

امریکا نے حملہ کیا تو امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنائینگے، ایران کا مشرق وسطیٰ میں امریکی اتحادی ممالک کو پیغام

Post Views: 70 (روزنامہ جرأت)ایران نے خبردار کیا ہےکہ امریکا نے حملہ کیا تو خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا جائےگا۔ خبر رساں ادارے سےگفتگو کرتے ہوئے سینئر ایرانی اہلکار کا کہنا تھا کہ ایران نے مشرق…

iranamerica

چترال: امریکی شکاری نےکشمیری مارخورکا کامیاب شکارکرلیا

Post Views: 84 (روزنامہ جرأت)چترال میں امریکی شکاری نےکشمیری مارخورکا کامیاب شکارکرلیا.مارخورکا شکار وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کی سخت نگرانی میں میں کیا گیا۔ محکمہ وائلڈلائف کے مطابق امریکی شکاری نے ٹرافی ہنٹنگ پرمٹ 2 لاکھ 70ہزارڈالرمیں حاصل کیا اور یہ…

markhor