ایران
ایرانی بندرگاہوں کو خطرہ لاحق ہوا تو خطے کی کوئی بھی بندرگاہ محفوظ نہیں رہے گی، پاسداران انقلاب
Views: 38تہران:(روزنامہ جرأت) ایران کے فوجی ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایرانی بندرگاہوں کو کسی بھی قسم کا خطرہ لاحق ہوا تو خطے کی کوئی بھی بندرگاہ محفوظ نہیں رہے گی، جس سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے…
اسلام آباد مذاکرات؛ امریکا-ایران کے درمیان کشیدگی کے بعد مذاکرات کا آغاز
Views: 42(روزنامہ جرأت)امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے بعد پہلی مرتبہ پاکستان کی میزبانی میں اسلام آباد میں مذاکرات ہو رہے ہیں جہاں دونوں فریقین کشیدگی کے بعد پہلی بار براہ راست ایک میز پر بیٹھے ہیں۔پاکستان ٹیلی وژن…
جے ڈی وینس کے طیارے نے کن روٹس کو نظر انداز کیا اور تاخیر سے کیوں پہنچا؟
Views: 33(روزنامہ جرأت)ایران سے جنگ بندی مذاکرات کیلئے پاکستان آنیوالے امریکی نائب صدر کا خصوصی طیارہ اعلان کردہ وقت سے ساڑھے 3 گھنٹے تاخیر سے اسلام آباد پہنچا۔ امریکی وفد نے آج صبح 7 بجے اسلام آباد پہنچنا تھا مگر…
اگر ہمارا سامنا اسرائیل فرسٹ کے نمائندوں سے ہوا تو کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، ایرانی نائب صدر
Views: 29(روزنامہ جرأت)ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ وہ ایران امریکی مذاکرات میں ایرانی اسپیکر باقر قالیباف کی کامیابی کے لیے دعاگو ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ جس طرح ہم جنگ کے…
فیلڈ مارشل نے آگ کے شعلے بجھانے اور مذاکرات کرانے میں تاریخ ساز کردار ادا کیا: وزیراعظم
Views: 27(روزنامہ جرأت)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ ایران اور امریکا کے نمائندے ہماری پر خلوص دعوت پر پاکستان تشریف لا چکے ہیں، دونوں ملکوں کی قیادت آج اسلام آباد میں مذاکرات کرے گی، خطے میں اب جنگ کی نہیں…
ایران سے مذاکرات کے لیے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان روانہ
Views: 36واشنگٹن:(روزنامہ جرأت)ایران سے جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کی غرض سے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا سے پاکستان جاتے وقت طیارے میں بیٹھنے سے قبل جے ڈی وینس…
لبنان جنگ بندی سے کسی صورت الگ نہیں ہوگا، ایران کا دوٹوک اعلان
Views: 38تہران: (روزنامہ جرأت)ایران نے امریکا کو مذاکرات سے قبل واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کسی بھی صورت جنگ بندی معاہدے سے الگ نہیں ہوگا اور اسے معاہدے کا لازمی حصہ تسلیم کیا جانا چاہیے۔ایرانی پارلیمنٹ کے…
پاکستان دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا، ایران امریکا امن مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے
Views: 36اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی سے متعلق اہم مذاکرات کا پہلا دور آج ہوگا، دونوں ممالک ے اعلیٰ حکام آج وفاقی دارالحکومت پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق آج بات چیت کے پہلے…
صورتحال غیر متوقع ہوئی تو ایران پر پہلے سے زیادہ بڑے اور طاقتور حملے کیے جائیں گے، ٹرمپ کی نئی دھمکی
Views: 34واشنگٹن: (روزنامہ جرأت)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے تناظر میں ایک بار پھر سخت بیان دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی بھی وجہ سے صورتحال غیر متوقع ہوئی تو ایران پر پہلے…
لبنان سیزفائر کا حصہ نہیں، معاہدہ ٹوٹا تو ایران ذمہ دار ہوگا، جے ڈی وینس
Views: 32واشنگٹن:(روزنامہ جرأت)امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے واضح کیا ہے کہ اگر لبنان کے معاملے پر معاہدہ متاثر ہوتا ہے تو یہ ایران کا اپنا فیصلہ ہوگا کیونکہ لبنان کبھی بھی سیزفائر معاہدے کا حصہ نہیں رہا۔میڈیا سے…