آصف علی زرداری

اس کیٹا گری میں 26 خبریں موجود ہیں

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب، وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیے جانیکا امکان

Post Views: 15 (روزنامہ جرأت)قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا جبکہ سالانہ بجٹ 12 جون کو پیش کئے جانے کا امکان ہے۔صدر پاکستان آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی…

budjet2026-27

جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

Post Views: 18 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کی کامیابی پر وزیراعظم شہباز شریف نے صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کو مبارک باد پیش کی ہے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں شفاف، پرامن…

shehbazsharifasifzardari

ہم اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ مضبوط کریں گے، صدر آصف زرداری

Post Views: 18 (روزنامہ جرأت)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم سب مل کر اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ مضبوط کریں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر موجود آفیشل پیج پر جاری بیان کے مطابق صدر آصف علی…

asifzardari

ایوان صدر میں تقریب: مختلف شعبہ جات میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں اعزازات تقسیم

Post Views: 23 (روزنامہ جرأت)ایوان صدر میں مختلف شعبہ جات میں اعلیٰ کارکردگی سے متعلق اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی، صدر مملکت آصف علی زرداری نے مختلف شخصیات میں اعزازات تقسیم کیے۔رپورٹ کے مطابق توانائی کے شعبے میں…

aiwan e sadarceremony

چارسدہ: معروف عالم دین مولانا محمد ادریس قاتلانہ حملے میں شہید، صدر اور وزیر اعظم کا اظہار افسوس

Post Views: 25 (روزنامہ جرأت)چارسدہ کی معروف مذہبی شخصیت، سابق رکن صوبائی اسمبلی اور شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس ترنگزئی قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے۔ذرائع کے مطابق مولانا محمد ادریس پر فائرنگ کا واقعہ ضلع چارسدہ کے علاقے اتمانزئی میں…

molanamohammadidrees

مفاد پرست کنسورشیم” بیوروکریسی اور حکومت میں موجود ہے جو وسائل پر قابض ہے، حافظ نعیم الرحمن

Post Views: 19 (روزنامہ جرأت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے منصورہ میں عالمی یومِ مزدور کے موقع پر مزدور کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے حکومت اور حکمران طبقے پر سخت تنقید کی۔انہوں نے کہا کہ ہر سال عالمی…

hafiznaeemonlabourday

پاک بحریہ کا اینٹی شپ ویپن کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

Post Views: 25 (روزنامہ جرأت)پاک بحریہ نے اینٹی شپ ویپن سسٹم تیمور ائیر لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق کروز میزائل کا تجربہ پاک بحریہ کی ٹھیک نشانے پر وار کرنے کی صلاحیت…

pakistansuccessfullyteststaimourairlaunched

دستورِ پاکستان قومی وحدت کی علامت؛ مضبوط جمہوریت کیلیے آئین پر عمل ناگزیر ہے، صدر مملکت

Post Views: 22 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 1973 کا آئین قومی وحدت کی علامت ہے اور یہی آئین ریاست کا بنیادی قانونی و سیاسی فریم ورک فراہم کرتا ہے۔یومِ دستور کے موقع پر…

presdientzardari

افغان حکومت نے پاکستانی شہریوں کو نشانہ بنا کر سرخ لکیر پار کردی ہے، صدر مملکت

Post Views: 30 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ افغان حکومت نے پاکستانی شہریوں کو نشانہ بنا کر سرخ لکیر پار کردی ہے۔پاکستان کے شہری علاقوں کو نشانہ بنانے کے لیے افغان طالبان کے ڈرون…

asifalizardari

ازبکستان کے صدر اسلام آباد پہنچ گئے، صدر مملکت اور وزیراعظم نے استقبال کیا

Post Views: 75 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف 2 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے.ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نور خان ایئر بیس پر ازبکستان کے صدر…

uzbekpresident