اسپتال

اس کیٹا گری میں 120 خبریں موجود ہیں

کینیڈا کے اسکول میں خاتون کی فائرنگ، حملہ آور سمیت 10 افراد ہلاک

Post Views: 84 (روزنامہ جرأت)کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے ہائی اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں مبینہ خاتون حملہ آور سمیت 10 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ برٹش کولمبیا میں…

canadaschoolfiring

اسلام آباد خودکش دھماکےکا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، تعداد 33 ہوگئی

Post Views: 63 (روزنامہ جرأت)اسلام آباد کے علاقے ترلائی کی مسجد و امام بارگاہ پر خودکش حملے میں زخمی ہونے والا ایک اور شخص دم توڑ گیا۔اسپتال ذرائع کے مطابق پمز میں زیرعلاج دھماکےکا ایک اور زخمی دم توڑ گیا…

masjidblast

عمران خان کی دائیں آنکھ متاثر، پمز اسپتال کی تازہ میڈیکل رپورٹ اہل خانہ کو موصول

Post Views: 67 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)پمز اسپتال اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی آنکھ کے معائنے کی تازہ میڈیکل رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ…

imrankhanmedicalreport

امام بارگاہ دھماکا بی ایل اے کی دہشتگردی ہے، حملہ آور کی افغانستان کی ٹریول ہسٹری مل گئی، وزیر مملکت داخلہ

Post Views: 67 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ امام بارگارہ دھماکا خودکش تھا، حملہ آور کی معلومات مل گئی ہیں اور افغانستان کا کتنی دفعہ سفر کیا اس کی تفصیلات بھی آگئی ہیں۔وزیر مملکت داخلہ…

talalchaudhry

پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ میں یادداشت جمع، عمران خان کی میڈیکل رپورٹ اور ملاقاتوں کا مطالبہ

Post Views: 77 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)پی ٹی آئی کے پارلیمنٹیرینز نے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کے بعد رجسٹرار سپریم کورٹ کو باضابطہ یادداشت پیش کر دی، جس میں بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ کی فراہمی، اہلِ خانہ…

ptiparliamentarians

اسلام آباد؛ امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش دھماکا، 10 سے زائد افراد جاں بحق

Post Views: 159 (روزنامہ جرأت)اسلام آباد کے ترلائی کے علاقے میں واقع امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش دھماکے کے نتیجے میں 10 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر روانہ ہوگئیں جبکہ آئی جی…

imambargah

ڈی آئی خان : ایف سی ہیڈ کوارٹر پر کواڈ کاپٹر سے گولے فائر، حوالدار شہید

Post Views: 77 (روزنامہ جرأت)ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی ہیڈ کوارٹر کے گیٹ پر کواڈ کاپٹر سے دو گولے فائر کیے گئے جس میں حوالدار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر کے مین گیٹ پر کواڈ…

quadcopter

دانتوں کی صفائی نے موت کے منہ تک پہنچا دیا

Post Views: 160 (روزنامہ جرأت)دانت صاف کرنا بظاہر بظاہر معمولی سا کام ہے، لیکن سری لنکا کے ایک شہری کےلیے یہ زندگی اور موت کی کشمکش بن گیا۔63 سالہ ریٹائرڈ سرکاری ملازم پریم لال باتھ روم میں برش کرتے ہوئے…

toothbrushpremlal

عمران خان نے خود پمز اسپتال سے علاج کروانے کی خواہش کا اظہار کیا، اعظم نذیر تارڑ

Post Views: 74 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پمز ایک بہترین اسپتال ہے اور بانی پی ٹی آئی نے خود خواہش کا اظہار کیا کہ مجھے پمز اسپتال میں لے جائیں اور علاج…

azamnazirtarar

’آپ مجھے بھکاری کے طور پر پیش کررہے ہیں‘، سینئر اداکار یوٹیوبرز پر برس پڑے

Post Views: 90 (روزنامہ جرأت)پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار راشد محمود نے یوٹیوبرز کے رویے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے کسی کی ضرورت نہیں، میرا انٹرویو لینے مت آیا کریں۔ راشد محمود…

rashidmehmood