امریکی
پاکستان کا تیار کردہ جنگ بندی کا منصوبہ امریکا اور ایران کو موصول
Views: 29(روزنامہ جرأت)ایران جنگ کے خاتمے کیلئے پاکستان کا تیار کردہ منصوبہ ایران اور امریکی قیادت کو پہنچا دیا گیا ہے۔ رائٹرز کے مطابق امریکا اور ایران کو جنگ ختم کرنے کا منصوبہ موصول ہو گیا ہے۔ پاکستان کی جانب…
ٹرمپ کی نئی دھمکی، ایران نے آبنائے ہرمز کو مکمل بند کرنے کی وارننگ دے دی
Views: 34(روزنامہ جرأت)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ نئی دھمکیوں کے بعد ایران کی جانب سے نہایت سخت اور جارحانہ ردعمل سامنے آیا ہے جس میں عالمی توانائی اور تجارت کے نظام کو مفلوج کرنے کی کھلی وارننگ دی گئی…
ریسکیو مشن مہنگا پڑ گیا، امریکا کے 20 کروڑ ڈالر کے طیارے تباہ، تفصیلات سامنے آگئیں
Views: 36(روزنامہ جرأت)ایران میں امریکی پائلٹ کے ریسکیو مشن کے دوران تباہ ہونے والے امریکی طیاروں کے حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس آپریشن میں استعمال ہونے والے دو جدید ایم سی 130 جے…
اگر معاہدہ نہ ہوا تو بہت کم چھوڑ کر پورے ایران کو تباہ کیا جاسکتا ہے: ٹرمپ کی ایک اور دھمکی
Views: 29(روزنامہ جرأت)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے خلاف سخت بیان دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر جلد معاہدہ نہ ہوا تو ایران کو شدید تباہی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ان کا کہنا…
جنگ بندی ہو بھی جائے، ایران امریکی افواج کو خطے سے نکال کر دم لے گا، فوجی ترجمان
Views: 34(روزنامہ جرأت)ایرانی افواج کے جنرل اسٹاف کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شیکرچی نے کہا ہے کہ جنگ میں ایران کی اسٹریٹجی امریکی افواج کو عرب ممالک سے نکالنا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شیکرچی نے ایرانی حکمت عملی کا خاکہ…
فوری معاہدہ کرو ورنہ سب کچھ مٹ جائے گا، ٹرمپ کی ایران کو پھر وارننگ
Views: 33واشنگٹن:(روزنامہ جرأت)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے نہایت سخت اور جارحانہ موقف اپناتے ہوئے ایک بار پھر تہران کو دوٹوک پیغام دے دیا ہے کہ فوری معاہدہ نہ کیا گیا تو سنگین نتائج سامنے آ سکتے…
مشرق وسطیٰ تنازع: امریکی قیادت کے ساتھ قریبی رابطے اور مسلسل سفارتی مشاورت میں مصروف ہیں، پاکستان
Views: 44اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہےکہ پاکستان امریکی قیادت کے ساتھ قریبی رابطے اور مسلسل سفارتی مشاورت میں مصروف ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ…
ٹرمپ کا ایران پر مزید حملوں کا اعلان: اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی
Views: 44کراچی:(روزنامہ جرأت) امریکی صدر ٹرمپ کے ایران پر حملے بڑھانے کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج شدید مندی کا رجحان ہے۔جمعرات کو کاروبار کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھی جارہی ہے…
ٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان، اب شدت سے حملے کیے جائیں گے، تہران کو وارننگ
Views: 45واشنگٹن:(روزنامہ جرأت)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری کشیدگی میں شدت لانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ چند ہفتے انتہائی اہم ہوں گے اور فوجی کارروائیاں مزید تیز کی جا سکتی ہیں۔امریکی عوام سے…
ایران جنگ کا 33واں دن: مختلف تنصیبات پر حملوں میں شدت، سفارتی کشیدگی برقرار
Views: 41(روزنامہ جرأت)ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کے حملوں کو 33 دن مکمل ہو گئے ہیں جبکہ خطے میں جنگ، سفارتی کشیدگی اور انسانی بحران شدت اختیار کر چکا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران جنگ…