آپریشن
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ، راستے بند، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری
Post Views: 100 (روزنامہ جرأت)ملک کے بالائی علاقوں میں مسلسل برفباری اور شدید سرد موسم کے باعث نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے بیشتر اضلاع میں کئی کئی…
وادی تیراہ میں برفباری کے باعث پھنسے ہوئے آئی ڈی پیز کی محفوظ مقامات پر منتقلی کیلئے آپریشن جاری
Post Views: 113 (روزنامہ جرأت)ضلع خیبر کے وادی تیراہ میں حالیہ شدید برفباری کے باعث پھنسے ہوئے آئی ڈی پیز کی محفوظ مقامات پر منتقلی کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر خیبر بلال شاہد کے مطابق ضلعی انتظامیہ…
گل پلازہ میں ملبے کے نیچے ممکنہ لاشوں کو نکالنے کیلئے آپریشن جاری ہے: ڈی سی
Post Views: 89 کراچی:(روزنامہ جرأت) ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے کہا ہےکہ گل پلازہ میں ملبے کے نیچے ممکنہ لاشوں کو نکالنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی سی ساؤتھ نے بتایا…
سانحہ گل پلازہ: ہولناک آتشزدگی کے باوجود مسجد میں رکھے قرآن پاک بالکل محفوظ رہے
Post Views: 105 (روزنامہ جرأت)کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے المناک آتشزدگی کے واقعے نے جہاں شہر کو سوگ میں مبتلا کر دیا، وہیں اس تباہی کے مناظر کے درمیان ایک حیرت…
سانحہ گل پلازہ میں ہلاکتوں کی تعداد 26 ہوگئی، لاپتا افراد کی تلاش جاری
Post Views: 156 (روزنامہ جرأت)کراچی کےگل پلازہ میں لگی آگ 33 گھنٹے بعد مکمل طورپربجھادی گئی جب کہ سرچ آپریشن کے دوران مزید 8 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 26ہوگئی۔ایم اے…
ملک میں آئندہ ہفتے بارش اور برفباری کا امکان، شدید سردی کی لہر کا الرٹ بھی جاری
Post Views: 87 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ ہفتہ وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا امکان ہے جس کے حوالے سے این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمر جنسیز آپریشن سینٹر نے گلگت بلتستان، بالائی خیبر…
خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 11 خوارج ہلاک، اسلحہ برآمد
Post Views: 115 راولپنڈی:(روزنامہ جرأت) خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں 11 خوارج ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا جس دوران…
کے پی کے میں آپریشن کی تیاری ہو رہی جو کہ بدمعاشی ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
Post Views: 173 اسلام آباد:(ڈیلی جرأت)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ کے پی کے میں آپریشن کی تیاری ہو رہی ہے یہ بدمعاشی ہے، پاکستان جس نہج پر پہنچ گیا ہے آگے تباہی ہے۔اسلام آباد بار کی…
برزل پاس میں برف کا تودہ گرنے سے کیپٹن اور سپاہی سمیت 3 افراد شہید
Post Views: 120 (ڈیلی جرأت)گلگت بلتستان کے برزل پاس میں برف کا تودہ گرنے سے کیپٹن اور سپاہی سمیت تین افراد شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق برف ہٹانے کا آپریشن کیپٹن اسمد…
سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن، 4 دہشت گر دہلاک
Post Views: 70 (جرأت نیوز)سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاع پر کامیاب آپریشن کرتے ہوئے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والے خوارج بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الخوارج…