ایران

اس کیٹا گری میں 367 خبریں موجود ہیں

ولی عہد کی دعوت پر وزیراعظم سعودی عرب کے اہم دورے پر روانہ

Views: 33(روزنامہ جرأت)وزیراعظم شہباز شریف ولی عہد کی دعوت پر سعودی عرب کے اہم دورے پر روانہ ہوگئے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق سعودی عرب اور قطر کے دورے دوطرفہ تعلقات کے تناظر میں ہوں گے، جہاں وزیرِ اعظم دونوں ممالک…

shehbazsharifdepartsaudia

اسلام آباد میں ایران مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ، امریکی وفد کی قیادت کون کرے گا؟ بڑی خبر سامنے آگئی

Views: 36واشنگٹن:(روزنامہ جرأت) امریکی ٹی وی چینل سی این این نے امکان ظاہر کیا ہے کہ امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس ایران کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے دوسرے مرحلے میں بھی امریکی وفد کی قیادت کریں گے۔…

iranamericatalk

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

Views: 40(روزنامہ جرأت)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ہنڈریڈ انڈیکس بڑھ کر 1لاکھ 64ہزار 322پوائنٹس کی سطح پر آگیا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 3903پوائنٹس کی بڑی تیزی دیکھی گئی۔ہنڈریڈ انڈیکس بڑھ کر 1لاکھ 64ہزار 494پوائنٹس کی…

stockexchange

وزیراعظم کا خطے کے اہم ممالک کا دورہ ری شیڈول، پہلے سعودیہ روانہ ہونگے

Views: 29اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)وزیراعظم شہباز شریف کا خطے کے اہم ممالک کا دورہ ری شیڈول کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم پہلے سعودی عرب، پھر قطر اور آخر میں ترکیے جائیں گے، وہ دوست ممالک کے دورے میں سفارتی معاملات پر…

shehbazsharifvisit

ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان نے اہم اور مثبت کردار ادا کیا، جے ڈی وینس

Views: 58واشنگٹن:(روزنامہ جرأت) امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان نے اہم اور مثبت کردار ادا کیا۔ایک بیان میں جے ڈی وینس…

jdvanceasimmuneershehbazsharif

ایران اور امریکا کے اٹکے ہوئے معاملات حل کروانے کی کوششیں کررہے ہیں، وزیراعظم

Views: 33اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تاریخ گواہ ہے جنگ کروانے اور امن قائم کرنے میں کئی سال لگتے ہیں، پاکستان اللہ کی رضا اور انسانی جانوں کو بچانے کیلیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔…

cabinetmeeting

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

Views: 30(روزنامہ جرأت)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔وزیراعظم وفاقی کابینہ کو مشرق وسطیٰ پر کابینہ کو اعتماد میں لیں گے۔وزیراعظم دورہ سعودی عرب اور دوست ممالک سے رابطوں سے متعلق آگاہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق…

shahbazsharifcabinetmeeting

ٹرمپ دوبارہ جنگ کی طرف نہیں جائیں گے ، وہ سمجھ چکے ہیں انہیں یہ جنگ شروع ہی نہیں کرنی چاہیے تھی: دی اکنامسٹ

Views: 41(روزنامہ جرأت)برطانوی جریدے دی اکنامسٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف دوبارہ جنگ کی طرف نہیں جائیں گے ، وہ سمجھ چکے ہیں انہیں یہ جنگ شروع ہی نہیں کرنی چاہیے تھی۔ دی اکنامسٹ…

theeconomist

ایران کے ساتھ جنگ بندی برقرار ہے، معاشی دباؤ اور ناکہ بندی جاری رہے گی، ٹرمپ

Views: 33واشنگٹن:(روزنامہ جرأت) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ بندی برقرار ہے، تاہم امریکا ایران کے خلاف سخت اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے، جن میں معاشی دباؤ اور ناکہ بندی شامل ہے۔ میری لینڈ…

trumpstatement

سعودی ولی عہد کی دعوت پر وزیراعظم شہبازشریف جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے

Views: 25اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) وزیراعظم شہبازشریف جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے سعودی عرب کے دورے کی دعوت دی گئی ہے جس کے پیش…

shehbazsharifvisitsaudia