ایران
محسن نقوی اعلیٰ ایرانی قیادت سے ملاقاتوں کے لیے ایران روانہ
Views: 18اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران روانہ ہوگئے، جہاں وہ ایرانی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔وزیر داخلہ محسن نقوی ایرانی قیادت سے ملاقاتوں کے دوران خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ملاقاتوں…
ایران کی شرائط پوری ہونے تک کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، ٹرمپ کے بیانات سے گمراہ نہ ہوں: محسن رضائی
Views: 22(روزنامہ جرأت)ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کبھی کہتےہیں کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، کبھی کہتے ہیں مذاکرات کے لیے تیار ہیں، ٹرمپ کے مختلف بیانات سے گمراہ نہ ہوں۔ محسن…
سعودی عرب کی درخواست پر عمان اجلاس ملتوی کیا، یمن جنگ سے کوئی تعلق نہیں ہے، ایرانی وزرات خارجہ
Views: 24تہران:(روزنامہ جرأت) ایران نے ملک کے پِک ایکس ماؤنٹین (کولانگ کوہ) میں کسی نئی سرگرمی سے متعلق رپورٹس کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے…
زرعی شعبے کا پاکستان کی معیشت کی ترقی اور استحکام میں کلیدی کردار ہے، وزیر اعظم
Views: 19(روزنامہ جرأت)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زرعی شعبے کا پاکستان کی معیشت کی ترقی اور استحکام میں کلیدی کردار ہے، فی ایکڑ زرعی پیداوار میں اضافے، زراعت میں جدت لانے، لائیو اسٹاک کے شعبے کی ترقی…
آبنائے ہرمز میں کشیدگی عروج پر، ایران نے 10 سے زائد بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کردیا
Views: 18تہران:(روزنامہ جرأت) ایران کے پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے آبنائے ہرمز میں دو امریکی بحری جہازوں اور آٹھ تیل بردار ٹینکروں کو نشانہ بنایا ہے۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب نے کہا کہ یہ…
امریکا کا خارگ جزیرے کی قریب ایرانی ٹینکر پر حملہ
Views: 22(روزنامہ جرأت)ایران کے جزیرہ خارگ کے قریب امریکی افواج نے ایک ایرانی آئل ٹینکر پر حملہ کیا ہے جب کہ آس پاس کئی دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں۔سرکاری خبر رساں ایجنسی فارس نے حملے کی نوعیت، کسی نقصان…
ایران کے خلاف میرا جنگ کا فیصلہ درست تھا، ٹرمپ
Views: 18واشنگٹن:(روزنامہ جرأت) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق اپنے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران جنگ میں پہلے ہی کامیابی حاصل کرچکا ہے۔ایک انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے…
ایران کا متحدہ عرب امارات میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کا دعویٰ
Views: 22تہران:(روزنامہ جرأت) ایران نے متحدہ عرب امارات کے المنہاد ایئر بیس پر ڈرون حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق ایرانی فوج نے اس کارروائی میں اس مقام کو نشانہ بنایا جہاں امریکی فوجی…
فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ
Views: 18اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران صدرٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سےنہیں تھا۔اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ وزیراعظم بشکیک میں…
ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس
Views: 26واشنگٹن:(روزنامہ جرأت) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے کہا…