ایران
شہید علی خامنہ ای کا جنازہ قم پہنچا دیا گیا؛ آج بھی نماز ادا کی جائے گی
Views: 31(روزنامہ جرأت)تہران میں لاکھوں سوگواروں نے نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد جلوس کی شکل میں اپنے محبوب رہبر معظم آیت اللہ علی خامنہ ای کو الوداع کیا جس کے بعد ہیلی کاپٹر کے ذریعے جسدِ خاکی قم پہنچا…
دھمکیاں جاری رہیں تو امریکا سے مذاکرات نہیں ہوں گے، عباس عراقچی کا دوٹوک اعلان
Views: 26تہران: (روزنامہ جرأت)ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ اگر ایران کے خلاف دھمکیوں اور دباؤ کا سلسلہ جاری رہا تو امریکا کے ساتھ مجوزہ حتمی معاہدے پر مذاکرات کا آغاز ممکن نہیں ہوگا۔عباس عراقچی…
شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات، تہران میں تاریخی جلوسِ جنازہ کا آغاز ہوگیا
Views: 31(روزنامہ جرأت)ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے سلسلے میں پیر کے روز تہران میں تاریخی جنازہ جلوس کا آغاز ہو گیا، جس میں لاکھوں افراد کی شرکت متوقع ہے۔ایرانی سرکاری میڈیا…
ایران سپریم لیڈر کے قاتلوں کو انجام تک پہنچائے گا، ایرانی آرمی چیف
Views: 22(روزنامہ جرأت)ایران کی فوج کے کمانڈر میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ سپریم لیڈر کو شہید کرنے والوں کو یہ جان لینا چاہیے کہ ایرانی قوم اور مسلح افواج انہیں انجام تک پہنچانے سے ہرگز پیچھے نہیں…
10 کلومیٹر طویل جنازہ جلوس، لاکھوں افراد کی شرکت متوقع، ایران میں ہائی الرٹ
Views: 19(روزنامہ جرأت)ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے سلسلے میں تہران میں ہونے والا جنازہ جلوس تقریباً 10 سے 12 گھنٹے جاری رہنے کی توقع ہے، جبکہ اس کے بعد ان کا…
خامنہ ای کی آخری رسومات کیلئے ایران کو ایک ہفتے کی چھٹی دی، ٹرمپ
Views: 33(روزنامہ جرأت)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران امریکا کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کے لیے بیتاب ہے اور وہ ڈیل ہونے کیلئے مر رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے جنوبی ڈکوٹا ریاست میں امریکا کی 250ویں…
شہید سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے آخری رسومات کا آغاز، تابوت کو تہران کی جامع مسجد پہنچا دیا گیا
Views: 25تہران:(روزنامہ جرأت) ایران کے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی آخری رسومات کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ گئی ہیں جہاں ان کا جسد خاکی تہران کے امام خمینی حسینیہ سینٹر میں رکھا گیا ہے تاکہ عوام، رہنما…
علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کیلیے وزیراعظم ایران روانہ ہوگئے
Views: 25اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) وزیراعظم شہباز شریف آج ایران اور ترکیہ کے پانچ روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ دورے کے پہلے مرحلے میں وزیراعظم ایران جائیں گے، جہاں وہ آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور…
اسرائیل یا امریکا نے آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ کیا تو جواب نہایت سخت ہوگا: خاتم الانبیا بریگیڈ
Views: 30(روزنامہ جرأت)ایران کے خاتم الانبیا بریگیڈ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل یا امریکا نے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ کیا تو ایرانی جواب نہایت سخت ہوگا۔خاتم الانبیا بریگیڈ نے اپنے بیان…
وزیراعظم کل ایران جائیں گے، سابق سپریم لیڈر کی تعزیتی تقریب میں شرکت کریں گے، دفتر خارجہ
Views: 23(روزنامہ جرأت)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف 3 سے 5 جولائی تک ایران اور ترکی کا سرکاری دورہ کریں گے جہاں وہ ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تعزیتی تقریب…