petroleum increase today

حکومت کا 11 اگست کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

(روزنامہ جرأت)حکومت نے 11 اگست کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 11 اگست کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں برقرار رہیں گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت 380 روپے 86 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی جبکہ پیٹرول کی قیمت 327 روپے 62 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں