(روزنامہ جرأت)قطر کی جانب سے باضابطہ اعلان کیا گیا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں امریکا ایران بات چیت کا آغاز ہوگیا ہے۔قطری وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان اور قطر کی ثالثی میں امریکا ایران مذاکرات سوئٹزرلینڈ میں شروع ہوگئےہیں۔
قطری وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ امید ہے یہ ملاقاتیں مفاہمتی یادداشت کے تمام نکات کےساتھ جامع اور مستقل معاہدےکاباعث بنیں گی۔




