publicholidays

وفاقی حکومت کا عاشورہ کے موقع پر چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)وفاقی حکومت نے عاشورہ کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔
کیبنٹ ڈویژن نے تعطیلات کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق 25 اور 26 جون کو عام تعطیل ہوگی۔قبل ازیں، وفاقی دارالحکومت میں عاشورہ کے موقع پر ڈبل سواری پر پابندی بھی عائد کی گئی ہے تاہم موبائل سگنلز بحال رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں