Month: جنوری 2024

اس کیٹا گری میں 835 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی بلے کے نشان سے پھر محروم؛ پشاور ہائیکورٹ نے حکم امتناع ختم کردیا

Post Views: 1 پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست منظور کرکے حکم امتناع واپس لے لیا۔ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس میں الیکشن…

پی ٹی آئی رہنما ایمان طاہر پشاور ہائیکورٹ کے باہر سے گرفتار

Post Views: 3 پشاور: پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء ایمان طاہر کو پشاور ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا۔ ایمان طاہر راہداری ضمانت کے لیے پشاور ہائی کورٹ آئی تھی جہاں عدالت نے آج صبح راہداری ضمانت…

آر اوز پر الیکشن ٹربیونل ججز شدید برہم، پی ٹی آئی امیدوار کے کاغذات نامزدگی منظور

Post Views: 2 اسلام آباد: الیکشن ٹربیونل کے ججز نے ریٹرننگ افسران (آر اوز) پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ عمیر نیازی کے کاغذات منظور ریٹرننگ افسران کے کاغذات مسترد کرنے کے فیصلوں کو پہلا جھٹکا لگ گیا۔ الیکشن…

لاپتا افراد کیس؛ ریاست کو اپنا مائنڈ سیٹ بدلنا ہوگا، چیف جسٹس

Post Views: 2 اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے لاپتا افراد کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ریاست کو اپنا مائنڈ سیٹ بدلنا ہوگا۔ سپریم کورٹ میں لاپتا افراد کیس کی سماعت…

توہین الیکشن کمیشن کیس؛ عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد

Post Views: 4 راولپنڈی: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری پر توہین الیکشن کمیشن کیس میں فرد جرم عائد کردی۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توہین الیکشن کمیشن کیس…

پی ٹی آئی لیول پلیئنگ فیلڈ کیس؛ سپریم کورٹ کا آئی جی، چیف سیکریٹری پنجاب کو نوٹس

Post Views: 4 اسلام آباد: پی ٹی آئی لیول پلیئنگ فیلڈ کیس سپریم کورٹ نے چیف سیکریٹری پنجاب، آئی جی پنجاب اور ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تحریری جواب طلب کر لیا۔ سماعت کا آغاز ہوا تو…

کراچی میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کا کارکن جاں بحق

Post Views: 1 کراچی: اورنگی ٹاؤن کے علاقے ایک نمبر جامع مسجد مسملین کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کا کارکن جاں بحق ہوگیا. ایس ایچ او علی رضا نے بتایا کہ مقتول کی شناخت 42 سالہ…

پاکستانی اوپنرز نے ٹیسٹ کرکٹ میں ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کروالیا

Post Views: 2 نئے سال کے آغاز پر قومی ٹیم کے اوپنرز عبداللہ شفیق اور صائم ایوب نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کروالیا۔ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ نئے سال کے آغاز پر شروع…

بھارتی اداکارہ گوہر خان کی سالِ نو پر فلسطینیوں کیلیے دعائیں

Post Views: 1 ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ گوہر خان نے سال نو پر فلسطینیوں کے لیے دعا پر مبنی اسٹوری شیئر کی ہے۔ رئیلٹی شو بگ باس سے مقبول ہونے والی بھارتی ااکارہ گوہر خان نے 2024ء کے آغاز پر…

دسمبر 2023 میں سیمنٹ کی فروخت میں 4.63 فیصد اضافہ

Post Views: 2 کراچی: دسمبر 2023 میں سیمنٹ کی فروخت 4.63فیصد اضافے سے 4.06 ملین ٹن رہی جبکہ گزشتہ سال دسمبر میں 3.881ملین ٹن سیمنٹ فروخت کی گئی تھی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے…