Month: ستمبر 2025
روسی معمار نے بوئنگ 737 طیارے کو بنگلے میں تبدیل کر دیا
روسی معمار نے بوئنگ 737 طیارے کو بنگلے میں تبدیل کر دیا ویب ڈیسک جمعـء 23 فروری 2024 [فائل-فوٹو] [فائل-فوٹو] بالی: انڈونیشیا میں ایک روسی معمار نے بڑے بوئنگ طیارے کو ایک شاندار بنگلے میں تبدیل کر دیا ہے۔ انڈونیشیا…
میرے والدین صاحبہ سے بہت ڈرتے تھے، ریمبو کا انکشاف
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ریمبو (افضال خان) نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے مرحوم والدین شادی سے پہلے اُن کی اہلیہ صاحبہ سے بہت ڈرتے تھے۔ حال ہی میں ریمبو اور اُن کی اہلیہ و اداکارہ صاحبہ…
پاک نیوزی لینڈ ٹی20 سیریز؛ عارضی شیڈول منظر عام پر آگیا
ٹی20 ورلڈکپ 2024 کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچوں پر مشتمل سیریز اپریل کے دوسرے ہفتے میں شیڈول کیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان…
پی ایس ایل9؛ کراچی کے میچز کیلئے ٹریفک پلان سامنے آگیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے کراچی میں شیڈول میچز کیلئے ٹریفک پلان مرتب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 9 کے پلے آف اور فائنل سمیت 11 میچز کی میزبانی کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کو دی…
پنجاب اسمبلی میں کچھ کو لیول پلئینگ فیلڈ دی جارہی ہے کچھ کو نہیں، اسپیکر
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کا کہنا ہے کہ ایوان میں کچھ کو لیول پلئینگ فیلڈ دی جا رہی ہے کچھ کو نہیں۔ پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں اسپیکر پنجاب سبطین خان نے کہا…
ملک احمد کو پنجاب اسمبلی کا اسپیکر بنائے جانے کا امکان
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد کو پنجاب اسمبلی کا اسپیکر بنائے جانے کا امکان ہے۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل مسلم لیگ ن پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت نامزد وزیراعلیٰ…
انتخابات میں مبینہ دھاندلی: پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنیکا اعلان
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ الیکشن نتاٸج میں دھاندلی کے…
عمران خان نے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر ملکی سلامتی خطرے میں ڈال دی، اسحاق ڈار
لاہور: ن لیگ کے رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے مفاد کے لیے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر ملکی سلامتی خطرے میں ڈال دی۔ پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو میں ن لیگ…
پنجاب اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا، نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل ہوگا
لاہور: پنجاب اسمبلی کا اجلاس وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوا جس میں ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا، اسپیکر سبطین خان نے ارکان سے حلف لیا، نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب کل خفیہ رائے شماری کے…
آسام میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مسلم نوجوان شہید
گوہاٹی: بھارتی ریاست آسام میں بارڈر سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے گولیاں مار کر 26 سالہ نوجوان کو قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آسام کے سرحدی علاقے سلمارا منکاچار میں بھارت سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے فجر کے…