Month: ستمبر 2025
پی ایس ایل9؛ ٹی20 فارمیٹ میں بابراعظم کا ایک اور اعزاز
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے ایک اور کارنامہ سرانجام دیدیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم ٹی20 فارمیٹ میں سب سے کم اننگز میں…
انوشکا اور کوہلی کے بیٹے کے نام کا تُرک زبان میں مطلب کیا؟
بھارتی فلم اسٹار انوشکا شرما اور مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی کے بیٹے ‘اکے’ (Akaay) کے نام کا تُرک زبان میں مطلب سامنے آگیا۔ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی نے 20 فروری کو اپنے بیٹے کی پیدائش کا اعلان…
شراب نوشی کرنے والی خواتین میں موت کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، تحقیق
لاس اینجلس: ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ شراب پینے والی خواتین میں چکنائی سے متعلق جگر کی بیماری اور اس سے موت کا خطرہ مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہوجاتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شراب نوشی…
پی ٹی آئی کا 15 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے 15 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں اور اس سلسلے…
انوشکا اور کوہلی کا بیٹا پیدا ہوتے ہی انسٹاگرام پر چھاگیا
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے نومولود بیٹے ‘اکے کوہلی’ کی پیدائش کی خبر منظرِ عام پر آتے ہی سوشل میڈیا پر اُن کے نام سے بےشمار اکاؤنٹس بن گئے۔ انوشکا شرما اور ویرات…
ملک میں ایکس (ٹوئٹر) سمیت دیگر ایپس بحال کرنے کا حکم
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ملک میں انٹر نیٹ سروس بندش کیخلاف درخواستوں پر ٹوئٹر سمیت دیگر ایپس بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت عالیہ نے سرکاری وکیل سے مکالمے میں کہا کہ بہت اچھا الیکشن کروایا گیا آپ لوگوں…
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
برلن: جرمنی میں انجینئرنگ کے ایک طالب علم مارسل پال نے کھلونے کی چھوٹی سی گاڑی میں ترمیم کرکے اس میں تیز ترین سواری کا عالمی اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مارسل نے کھلونے کی گاڑی کو…
یاسر حسین نے شوبز اسٹارز میں طلاق کی وجہ بتادی
یاسر حسین نے حال ہی میں ملیحہ رحمان کے پروگرام میں شرکت کی جہاں میزبان نے اداکار سے سوال کیا کہ شوبز انڈسٹری میں ہونے والی شادیاں ناکام کیوں ہوجاتی ہیں؟ اس سوال کے جواب میں یاسر حسین نے کہا…
اقوام متحدہ میں امریکا نے مسلسل تیسری بار اسرائیل کیخلاف قرارداد ویٹو کردی
غزہ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف پیش کی گئی قرارداد کو ایک بار پھر امریکا نے ویٹو کرکے صیہونی ریاست سے اپنی دوستی نبھانے کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔ عالمی…
امریکا کے اقوام متحدہ میں غزہ کی قرارداد کو ناکام بنانے پر حماس کا ردعمل آگیا
غزہ: حماس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں الجزائر کی جانب سے پیش کی گئی غزہ جنگ بندی کی قرارداد کو ناکام بنانے پر امریکا کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ عالمی…