Month: ستمبر 2025

اس کیٹا گری میں 761 خبریں موجود ہیں

ریپ ملزمان کو سرعام پھانسی کا بل مسترد، پی پی اور ن لیگ کی مخالفت، پی ٹی آئی تقسیم

اسلام آباد: ریپ ملزمان کو سرعام پھانسی دینے سے متعلق بل سینیٹ سے مسترد کر دیا گیا، 14 ارکان نے سرعام پھانسی کے سزا کے حق جبکہ 24 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ جماعت اسلامی کی جانب سے جنسی زیادتی…

تحریک انصاف کا سنی اتحاد کونسل کے ساتھ انتخابی اتحاد کا اعلان

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے سنی اتحاد کونسل کے ساتھ انتخابی اتحاد کا اعلان کردیا، بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے امیدوار قومی، پنجاب اور خیبرپختون خوا اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کریں گے۔ اس بات…

امریکی لائبریری سے نکلوائی گئی کتاب 93 سال بعد واپس

اوہائیو: امریکا کی ایک لائبریری سے 93 برس قبل نکلوائی گئی کتاب واپس لوٹا دی گئی۔ امریکی ریاست اوہائیو کے شہر نیوآرک میں قائم لِکنگ کاؤنٹی لائبریری نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ ہارٹ تھروبز نامی کتاب (جس میں ہزاروں…

اسرائیل کے پاس ابھی پڑوسی ممالک سے تعلقات کی بحالی کا بہترین موقع ہے، امریکا

میونخ: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے لیے آنے والے مہینوں میں اپنے عرب پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا ایک…

بلوچستان کے بعد سندھ میں تیل و گیس کے مزید ذخائر دریافت

کراچی: سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہو گئے جب کہ گزشتہ دنوں بلوچستان کے ضلع کوہلو سے بھی گیس کے ذخائر دریافت ہوئے تھے۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ…

امیر بالاج ٹیپو کو قتل کرنے والے حملہ آور کی شناخت ہوگئی

لاہور میں ٹیپو ٹرکاں والے کے بیٹے امیر بالاج ٹیپو کو قتل کرنے والے حملہ آور کی شناخت ہوگئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق امیر بالاج ٹیپو پرحملہ کرنے والا شخص شیخوپورہ کے نواحی گاؤں کا رہائشی تھا۔ حملہ آور کی…

ن لیگ نے جعلی بیلٹ پیپرز کی چھپائی کی ویڈیو کو فراڈ قرار دیدیا

مسلم لیگ ن کی جانب سے جعلی بیلٹ پیپرز کی چھپائی کی ویڈیو کو فراڈ قرار دے دیا گیا ہے۔ ترجمان مسلم لیگ ن پنجاب عظمیٰ بخاری نے پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے لیگی امیدوار طارق فضل چوہدری، انجم عقیل اور آئی پی پی کے امیدوار راجہ خرم نواز کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز معطل کر دیے۔ ہائیکورٹ نے اسلام آباد کے حلقوں کے انتخابی نتائج کے خلاف شعیب شاہین،…

مقامی و عالمی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8ڈالر کے اضافے سے 2042ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1100روپے کے…

انتہاپسند ہندوؤں نے ’سیتا اور اکبر‘ کو ایک ہی پنجرے میں رکھنے پر مقدمہ کردیا

کلکتہ: بھارت میں انتہا پسند ہندو جماعت وشوا ہندو پریشد نے محکمہ جنگلات اور سفاری پارک کی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مغربی بنگال کے سفاری پارک میں شیر کی جوڑی لائی گئی اور…