Month: ستمبر 2025

اس کیٹا گری میں 761 خبریں موجود ہیں

عمران خان کا وکلاء اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی نے وکلاء اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی اجازت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل شیر افضل مروت نے عدالت میں درخواست دائر کی…

پشاور؛ 2 جماعتوں سے اتحاد کی بات چل رہی ہےشام تک فیصلہ ہوگا، عاطف خان

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عاطف خان نے کہا ہے کہ 2 جماعتوں سے اتحاد کی بات چل رہی ہے شام تک فیصلہ ہوجائے گا۔ پی ٹی آئی رہنما عاطف خان نے شہرام ترکئی کے ساتھ…

پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار شوکت بسرا الیکشن کمیشن میں قرآن پاک لے آئے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے آزاد امیدوار شوکت بسرا الیکشن کمیشن میں قرآن پاک لے کر پہنچ گئے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 163 بہاول نگر میں انتخابی عذرداری کی سماعت ہوئی۔ ای…

آئی پی ایل کے بجائے ڈومیسٹک کرکٹ کو ترجیح دیں، بھارتی بورڈ کا پلیئرز کو انتباہ

نئی دہلی: بھارتی بورڈ نے پلیئرز کو آئی پی ایل کے بجائے ڈومیسٹک کرکٹ کو ترجیح دینے پر زور دیا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے سینٹرل کنٹریکٹ رکھنے والے ملکی کرکٹرز پر زور دیا ہے کہ…

پی ایس ایل9؛ آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہوں گی

لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل9میں آج لاہور قلندرز فتح کے ٹریک پر واپسی کے خواہاں ہوں گے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 9میں آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں آج قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل…

مالی سال کی پہلی ششماہی، سیمنٹ اور آئی ٹی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ

کراچی: رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران آئی ٹی برآمدات میں تقریباً 9 فیصد جبکہ پہلے7 ماہ میں سیمنٹ کی برآمدات میں50 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں…

عائشہ ٹاکیا طویل عرصے بعد منظر عام پر آکر بھارتیوں پر برس پڑیں

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ عائشہ ٹاکیا طویل عرصے بعد منظر عام پر آئیں تو بھارتیوں نے اُن کی لُکس پر تنقید کے تیر برسا دیے جس کے بعد اب اُنہوں نے بھارتیوں کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔ بھارتی میڈیا…

آن لائن پلیٹ فارم کے ذریعے چرس اور ویپس فروخت کرنیوالے 8ملزمان گرفتار

اسلام آباد: اے این ایف نے آن لائن پلیٹ فارم کے ذریعے چرس اور سی بی ڈی آئل سے بھرے ویپس و دیگر مواد برآمد کرکے 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ حکام کے مطابق اے این ایف نے اسلام آباد،…

انتخابات میں مبینہ دھاندلی: درخواست گزار عدالت سے غائب، سپریم کورٹ برہم

اسلام آباد: انتخابات میں مبینہ دھاندلی سے متعلق کیس میں درخواست گزار کے پیش نہ ہونے پر سپریم کورٹ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ ایس ایچ او کے ذریعے درخواست گزار کو اطلاع دینے کی ہدایت کر دی۔…

بلوچ طلبا بازیابی کیس ؛اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر اعظم کو 28 فروری کودوبارہ طلب کرلیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ بلوچ طلبا بازیابی کیس کے سلسلے میں وزیراعظم اور وزرا جواب نہیں دے سکتے تو انہیں عہدے سے ہٹانا چاہیے۔ بلوچ طلبا بازیابی کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ عدالت کے…