Month: ستمبر 2025

اس کیٹا گری میں 761 خبریں موجود ہیں

پی ایس ایل کے پہلے میچ کیلئے لاہور میں ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری

لاہور: آج پی ایس ایل9 کا پہلا ٹاکرا ہوگا جس کے حوالے سے عوامی سہولت،ٹریفک کی موثر روانی اور شائقین کرکٹ کی آگاہی کیلئے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا۔ 04 ایس پیز، 12 ڈی ایس پیز،90 انسپکٹرز فرائض سرانجام دیں…

پی ٹی آئی پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر وفاقی حکومت بنائے، سعد رفیق

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی کو پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر وفاق میں حکومت بنانے کا مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر سعد رفیق نے بیان…

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا استعفی مسترد

لاہور: جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری نے متفقہ طور پر امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا استعفی مسترد کردیا۔ منصورہ میں نائب امیر لیاقت بلوچ کی زیر صدارت جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کا ہنگامی اجلاس ہوا…

کمشنر راولپنڈی کا الیکشن میں دھاندلی کا اعتراف، مستعفی ہونے کا اعلان، خود کو پھانسی دینے کا مطالبہ

راولپنڈی: کمشنر راولپنڈی نے الیکشن میں دھاندلی کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انتخابی بے ضابطگیوں پر مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ انہوں…

ضلع کوہلو سے گیس کے نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد: ماڑی پیٹرولیم نے گیس کے نئے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے جو بلوچستان کے ضلع کوہلو سے دریافت کی گئی۔ ماڑی پیٹرولیم نے اعلامیے میں بتایا کہ ابتدائی تخمینے کے مطابق یومیہ 64لاکھ مکعب فٹ تک…

یونان میں ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دیدی گئی

ایتھنز: یونان کی پارلیمنٹ میں ہم جنس پرست جوڑوں کی شادی اور قانونی طور پر بچے گود لینے کی اجازت کا بل اکثریتی رائے سے منظور کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یونان کی پارلیمنٹ میں 176 ارکان…

یاسر حسین پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کیخلاف بول پڑے

کراچی: معروف اداکار یاسر حسین نے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے خلاف بولتے ہوئے کہا ہے کہ یہ انڈسٹری بالکل اچھی نہیں ہے، اسی لیے وہ نہیں چاہتے کہ اُن کا بیٹا اس انڈسٹری کا حصہ بنے۔ حال ہی میں یاسر…

نئی فلم کی ریلیز سے پہلے ڈھائی گھنٹے تک غسل کرتا ہوں، شاہ رخ خان کا انکشاف

متحدہ عرب امارات: بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی ہر نئی فلم کی ریلیز سے پہلے ڈھائی گھنٹے تک غسل کرتے ہیں۔ چار سال کے طویل وقفے کے بعد، شاہ رخ خان…

پی ایس ایل9؛ ’’مفت ٹکٹ مانگ کر شرمندہ نہ کریں‘‘

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل فاسٹ بولر حسن علی ٹکٹ مانگنے والوں واضح پیغام دیدیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ (ٹوئٹر) ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کراچی کنگز کے فاسٹ بولر حسن علی…

مودی کیلیے بڑی پریشانی؛ سپریم کورٹ کا الیکشن سے قبل تاریخی فیصلہ

نئی دہلی: بھارت کی سپریم کورٹ کے ایک تاریخ ساز فیصلے نے مودی اور ان کی جماعت بی جے پی کو الیکشن سے قبل مشکل میں ڈال دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں سیاسی جماعتوں…