Month: ستمبر 2025

اس کیٹا گری میں 761 خبریں موجود ہیں

سائنس دانوں نے اڑنے والا سکّہ بنا لیا

وارسو: پولینڈ کی ایک سکّہ بنانے والی کمپنی نے کیمرون میں استعمال کیے جانے کے لیے دنیا کا پہلا اندھیرے میں چمکنے اور اڑنے والا سکّہ بنا لیا۔ مِنٹ آف پولینڈ کی جانب سے بنایا گیا یہ سکّہ 198 گرام…

ایکوریم میں رکھی گئی اسٹنگرے بغیر نر کے حاملہ ہوگئی

نارتھ کیرولائنا: امریکہ میں موجود ایک ایکوریم کا عملہ اس وقت حیران رہ گیا جب ایک اسٹنگرے بغیر کسی نر کے حاملہ ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ انوکھا واقعہ نارتھ کیرولائنا میں ایکوریم اینڈ شارک لیب میں پیش آیا۔…

لیجنڈری صداکار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی آج منائی جارہی ہے

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ صداکار اور اداکار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی آج منائی جارہی ہے۔ ممتازبراڈ کاسٹر ضیا محی الدین 20 جون 1931 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے، انہوں نے 1949ء میں گورنمنٹ کالج لاہورسےگریجویشن کیا،…

متعصبانہ رویہ؛ بھارت نے پاکستانی نژاد ریحان احمد کو تاحال ویزا نہیں دیا

شعیب بشیر کے بعد ایک اور پاکستانی نژاد انگلش کرکٹر ریحان احمد کو تیسرے ٹیسٹ سے قبل ویزا جاری نہ ہوسکا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق انگلش اسپنر ریحان احمد کو ویزا مسائل کی وجہ سے بھارتی حکام نے…

سرفراز کی قیادت؛ واٹسن نے بریک دینے کی تجویز دے دی

کراچی: شین واٹسن نے سرفراز احمد کو قیادت سے بریک دینے کی تجویز دے دی۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو خصوصی انٹرویو میں ندیم عمر نے کہا کہ سرفراز ہمیشہ سے ہمارے دلوں میں ہیں،…

اردن کے بادشاہ کی امریکی صدر سے ملاقات؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

واشنگٹن: اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم اور امریکی صدر جوبائیڈن نے رفح میں فلسطینیوں کی بحفاظت انخلا سے قبل اسرائیلی فوج سے فضائی اور بری حملے نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اردن کے…

آن لائن بزنس کرنیوالے شخص کی 4 بچوں، بیوی کو قتل کرکے خودکشی

چکوال: گھریلو حالات سے تنگ شخص نے اپنے 4 بچوں اور بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق وہ آن لائن کاروبار کرتا تھا۔ پولیس کے مطابق چکوال کے مزدلفہ ٹاؤن میں شفقت نامی شخص…

اسلام آباد ہائی کورٹ؛ ایف آئی اے کو علیمہ خان کو ہراساں کرنے سے روکنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو علیمہ خان کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔ ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم کو جاری ایف آئی اے سائبر کرائم اور انسداد دہشت گردی ونگ…

حاملہ ہونے کی خبروں پر ماہرہ خان کا ردعمل آ گیا

کراچی: اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے گھر ننھے مہمان کی آمد سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان نے حاملہ ہونے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایسی باتوں میں کوئی…

بلوچ طلباء کی عدم بازیابی: نگراں وزیراعظم اسلام آباد ہائیکورٹ میں طلب

اسلام آباد: بلوچ طلباء کی عدم بازیابی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیر 19 فروری کو ںگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو طلب کرلیا۔ دوران سماعت، اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عثمان گھمن نے بتایا کہ 12 میں سے ایک…