Month: ستمبر 2025

اس کیٹا گری میں 761 خبریں موجود ہیں

پیرس گیمز کے میڈلز میں ایفل ٹاور کے ٹکڑے لگائے جائیں گے

پیرس: پیرس گیمز کے میڈلز میں ایفل ٹاور کے ٹکڑے لگائے جائیں گے۔ رواں برس شیڈول پیرس اولمپکس اور پیرالمپکس کے میڈلز میں تاریخی ایفل ٹاور کے ٹکڑے بھی شامل ہوں گے، منتظمین نے ان میڈلز کی رونمائی کردی۔ مقامی…

ریاض سیزن کپ فائنل؛ ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر انڈر ٹیکر کی خصوصی انٹری

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی النصر اور الہلال کے درمیان ریاض سیزن کپ فائنل میچ کے دوران ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر انڈر ٹیکر کی خصوصی انٹری نے مداحوں کو حیران کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ویڈیو وائرل…

بنگلہ دیش لیگ؛ بابر سرفہرست، رضوان کا بیٹ خاموش رہا

کراچی: بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں بابر اعظم سرفہرست ہیں جب کہ محمد رضوان کا بیٹ خاموش رہا۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں شریک بابراعظم، محمد رضوان، شعیب ملک، محمد وسیم اور محمد نواز این او سی کی مدت پوری…

بھارت میں ایک اور فوجی اہلکار نے خودکشی کرلی

نئی دہلی: بھارت میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک اہلکار نے چھت سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے ایک فوجی بیس میں پیش آیا جہاں سینٹرل ریزرو…

لاہور؛ قومی اسمبلی کی 14 میں سے 3 شکست نشستوں کے نتائج سامنے آگئے

قومی اسمبلی کی لاہور کے 14 میں سے 3 نشستوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے۔ لاہور کی قومی اسمبلی کی 14 نشستوں میں سے 3 کے نتائج سامنے آئے ہیں جس پر مسلم لیگ ن نے 2…

پی پی پی امیدوار قادر خان مندوخیل کا کارکنان کے ہمراہ پولنگ اسٹیشن پر دھاوا

کراچی: این اے 242 سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار قادر خان مندوخیل نے اپنے کارکنان اور ساتھیوں کے ہمراہ پولنگ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔ سوشل میڈیا پر واقعے کی ویڈیو کی وائرل ہوگئی۔ قادر خان…

عوامی مسلم لیگ نے پنڈی کی دونوں قومی نشستوں پر شکست تسلیم کرلی

عوامی مسلم لیگ نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں میں اپنی شکست تسلیم کرلی۔ عوامی مسلم لیگ کے رہنما اور شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد نے اپنے بیان میں کہا کہ ’ہم این اے 56 اور این اے 57…

لولا لنگڑا اقتدار بھی مسلم لیگ (ن) کا آخری اقتدار ہو گا، فیصل واوڈا

کراچی: پاکستان تحریک (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے عام انتخابات کے نتائج کے حوالے سے کہا ہے کہ توقع یہی تھی کہ آزاد امیدواروں کو برتری ملے گی لیکن آزاد کے کھیل میں جونیجو کے دور…

نتائج میں تاخیر کی وجہ رابطوں میں کمی تھی، وزارت داخلہ

اسلام آباد: وزارت داخلہ کا کہنا کہ نتائج میں تاخیر کی وجہ رابطوں میں کمی تھی۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق ریٹرننگ افسروں تک نتائج کی پروسیسنگ میں تاخیر سے متعلق عوام اور میڈیا کے خدشات کا جائزہ لیا۔ تاخیر…

وفاق اور پنجاب میں مسلم لیگ ن حکومت بنائے گی، مریم اورنگزیب کا دعویٰ

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے دعویٰ کیا ہے کہ انشاء اللہ، وفاق اور پنجاب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) حکومت بنائے گی اور عوام کی خدمت کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔ مریم اورنگزیب…