Month: ستمبر 2025

اس کیٹا گری میں 761 خبریں موجود ہیں

علیمہ خان کا ایف آئی اے طلبی کے نوٹس ہائیکورٹ میں چیلنج کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے ایف آئی اے طلبی کے دونوں نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ علیمہ خان نے درخواست دائر کرنے کے لیے بائیو میٹرک تصدیق کر…

مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کے افتتاح کو انتخابی مہم کیلیے استعمال کیا، نیویارک ٹائمز

نیویارک: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے بابری مسجد کی جگہ مندر بنانے پرمودی کی سیاست کا پوسٹمارٹم کردیا۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق مودی سرکار نے 22 جنوری 2024 کو تاریخی بابری مسجد کے مقام پر مندر کا افتتاح کیا۔ افتتاحی…

فیفا ورلڈکپ 2026؛ فائنل نیویارک، افتتاحی میچ میکسیکو میں ہوگا

نیویارک: فیفا ورلڈکپ 2026 کا فائنل نیویارک جب کہ افتتاحی میچ میکسیکو میں ہوگا۔ فیفا ورلڈکپ 2026 کا فائنل نیویارک، نیوجرسی میں 19 جولائی کو منعقد ہوگا جبکہ ایونٹ کا آغاز 11 جون کو میکسیکو سٹی کے ایسٹاڈیو ایٹزیکا کلب…

سکھر میں پی پی امیدوار ذوالفقار شاہ گاڑی پر فائرنگ سے زخمی

سکھر: صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 46 سے پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ذوالفقار شاہ قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار ذوالفقار شاہ کی گاڑی پر میرپور خاص بائی پاس پر فائرنگ کی…

امریکا کی معمر ترین خاتون کی سالگرہ کیلیے پریڈ کا اہتمام

کیلیفورنیا: امریکا کی معمر ترین شہری کی 116 ویں سالگرہ پریڈ کے ساتھ دھوم دھام سے منائی گئی۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی ایڈتھ ریکیگنو کینن سیکاریلی کی 116 ویں سالگرہ علاقے میں کی جانے والی ایک پریڈ…

وزن میں کمی کا علاج بلڈ پریشر کم کرنے میں مفید قرار

نیو ہیون: دو نئے مطالعوں میں وزن کم کرنے کے لیے مخصوص علاج کو اپنانے والے افراد کے بلڈ پریشر میں واضح کمی کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔ امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن جرنل ہائپر ٹینشن میں پیر کے روز شائع…

زیک کرولی کا ایل بی ڈبلیو، اسٹوکس نے ڈی آر ایس پر ہی سوال اٹھادیے

وشاکھاپٹنم: انگلش کپتان بین اسٹوکس نے زیک کرولی کو ایل بی ڈبلیو قرار دیے جانے پر ڈی آر ایس پر ہی سوال اٹھادیے۔ زیک کرولی نے اپنی ٹیم کی جانب سے دوسری اننگز میں سب سے زیادہ 73 رنز بنائے…

عامرخان نے رومینٹک کردار ادا کرنے کیلیے شرط رکھ دی

ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار عامر خان نے رومینٹک فلم کرنے کے لیے شرط رکھ دی۔ بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان سے ایک تقریب میں سوال کیا گیا کہ آپ آج کل الگ طرح کی فلمیں کررہے…

الیکشن کی انتخابی مہم کا آج آخری روز، بیلٹ پیپرز کی ترسیل کا کام بھی مکمل

8 فروری کو ہونے والے الیکشن کی انتخابی مہم کا آج آخری روز ہے، انتخابات کے لیے 26 کروڑ بیلٹ پیپرز کی ترسیل کا کام بھی مکمل کر لیا گیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی مہم کا وقت آج…

محمد عامر کو ٹیم میں واپسی کیلیے پھر منایا جائے گا

لاہور: محمد عامر کو ٹیم میں واپسی کیلیے پھر منایا جائے گا۔ محمد عامر نے 2020میں ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس پر ناانصافی کا الزام عائد کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا…