Month: ستمبر 2025

اس کیٹا گری میں 761 خبریں موجود ہیں

مچھ اور کولپور میں آپریشن کلین اَپ مکمل، 24 دہشت گرد ہلاک، چار اہلکار اور دو شہری شہید

کوئٹہ: بلوچستان کے شہروں مچھ اور کولپور میں حملہ آوروں کے خلاف آپریشن مکمل ہوگیا، دو طرفہ لڑائی میں 24 دہشت گرد مارے گئے، چار سیکیورٹی اہل کار اور دو شہریوں نے جام شہادت نوش کیا۔ آئی ایس پی آر…

جام شورو میں بس الٹنے سے 25 مسافر زخمی

کوٹری: جام شورو ایم نائن موٹر وے نوری آباد اٹک پٹرول پمپ کے قریب مسافر کوچ الٹنے سے 25 مسافر زخمی ہوگئے، تین کی حالت تشویش ناک ہے۔ امدادی ادارے کے مطابق مسافر کوچ کراچی سے ملتان جا رہی تھی…

وکی لیکس کو ہیکنگ ٹولز دینے والے سابق سی آئی اے اہلکار کو 40 سال قید

واشنگٹن: وکی لیکس کو ہیکنگ ٹولز چُرا کر فراہم کرنے والے سابق سی آئی اے کوڈر کو 40 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی تفتیشی ادارے سی آئی اے کے سابق کوڈر…

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے استعفیٰ دے دیا

لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شاہد جمیل خان نے استعفیٰ دے دیا۔جسٹس شاہد جمیل خان نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر استعفیٰ دیا۔ جسٹس شاہد جمیل سینیارٹی لسٹ میں 11 ویں نمبر پر تھے۔جسٹس شاہد جمیل 2014 میں لاہور…

دورانِ عدت نکاح کیس خارج کرنے کی درخواست نمٹانے کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے دوران عدت نکاح کیس خارج کرنے کی درخواست نمٹانے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے 16 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا…

الیکشن 2024، اداکارہ میرا کی خواتین سے ووٹ کاسٹ کرنے کی اپیل

نیویارک: پاکستانی فلم اسٹار میرا نے 8 فروری کو ہونے والے الیکشن کے لیے خواتین سے ووٹ کاسٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اداکارہ میرا کا ویڈیو پیغام وائرل ہورہا ہے…

عام انتخابات: 2کروڑ سے زائد نوجوان پہلی بار اپنا حق رائے دہی استعمال کرینگے

اسلام آباد: ملک میں عام انتخابات میں اس بار بڑی تعداد میں نوجوان پہلی بار اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے، 2کروڑ سے زائد نئے ووٹرز کے لیے ضروری ہے وہ درست انداز میں اپنا ووٹ کاسٹ کریں۔ اتنی بڑی تعداد…

ارباز خان کی دوسری شادی پر سابقہ گرل فرینڈ کا ردعمل

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف فلمساز اور اداکار ارباز خان کی دوسری شادی پر اُن کی سابقہ اطالوی گرل فرینڈ جارجیا اینڈریانی کا ردعمل سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ماڈل جارجیا اینڈریانی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں ارباز خان…

ٹیم ڈائریکٹر کا عہدہ کیسے لیا گیا! مکی آرتھر نے لب کشائی کردی

قومی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر مکی آرتھر نے اپنے عہدے سے اچانک ہٹائے جانے پر لب کشائی کردی۔ کرک انفو کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق ڈائریکٹر مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ کی موجودہ حالات کے بارے میں اپنے تحفظات…

راولپنڈی؛ مشتبہ گاڑی سے اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمد، 2 افراد گرفتار

راولپنڈی: پولیس نے مشتبہ گاڑی سے اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمد کرکے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹریج کے علاقے میں پولیس نے مشتبہ گاڑی کو روک کر چیک کیا تو اس میں سے اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمد ہوئی،…