ہبل ٹیلی اسکوپ میں خرابی، ناسا نے دوربین کے تمام آپریشنز معطل کردیے

واشنگٹن: ناسا کی خلا میں موجود ہبل ٹیلی سکوپ میں خرابی کے باعث ادارے نے خلائی دوربین کے تمام آپریشنز معطل کردیے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے ٹیلی سکوپ میں خرابی کے باعث اسے سیف مزید پڑھیں

شہنشاہ ظرافت منور ظریف کو مداحوں سے بچھڑے 48 برس بیت گئے

لاہور: شہنشاہ ظرافت کا خطاب پانے والے نامور کامیڈین منور ظریف کو مداحوں سے جدا ہوئے 48 برس بیت گئے۔ اپنے طویل کیریئر کے دوران مسکراہٹین اور قہقے بانٹنے والےمنور ظریف کو پاکستان اور بھارتی فلم انڈسٹری کے ٹاپ کے مزید پڑھیں

آئس کریم کیوں نہیں دی؟ عدالت کا آن لائن ڈلیوری ایپ پر ہزاروں کا جرمانہ

بنگلورو: بھارت کی ایک عدالت نے صارف سے پیسے وصول کرنے کے باوجود اسے آئس کریم ڈلیور نہ کرنے پر آن لائن فوڈ ڈلیوری ایپ کو 5000 روپے (پاکستانی 20،000) بطور معاوضہ ادا کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ بھارتی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست فرحت منظور چانڈیو ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے جس میں چیف سیکریٹری پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا مزید پڑھیں

بشام چینی انجینئرز بس حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد گرفتار

پشاور: محکمہ انسداد دہشت گردی نے بشام میں چینی انجینئرز کی بس پر خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کے مطابق چار اہم دہشت گرد گرفتار کر لئے۔ حملے مزید پڑھیں

اداکارہ ماہِ نور حیدر کا اپنے گھر جنات کے بسیرے کا انکشاف

لاہور: مقبول ترین ڈرامہ سیریل ‘خئی’ میں ‘آپانا’ کے کردار سے شہرت پانے والی پاکستانی اداکارہ و ماڈل ماہِ نور حیدر نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے گھر گزشتہ کئی عرصے سے جنات کا بسیرا ہے۔ گزشتہ دنوں ماہِ مزید پڑھیں

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد / پشاور: ضلع ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے 4 دہشت گردوں کا ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، پاکستان میں جاری سرگرمیوں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم کی ریاض میں ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر بل گیٹس سے ملاقات ہوئی جس میں پاکستان اور گیٹس فاؤنڈیشن کے درمیان حفاظتی ٹیکوں، غذائیت اور مالیاتی شمولیت کے شعبوں میں جاری سرگرمیوں پر مزید پڑھیں