پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی، 76 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج جمعہ کے روز ریکارڈ سازی دیکھنے میں آئی جب انڈیکس 76 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح بھی عبور کرگیا۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار حصص بازار میں 956 پوائنٹس کی تیزی کے نتیجے مزید پڑھیں

خفیہ تنظیم کے ٹاسک پر بیوی بچوں پر تشدد کرکے ویڈیو بنانے والا جنونی گرفتار

کراچی: پولیس نے عالمی تنظیم سے ٹاسک لے کر بیوی بچوں پر تشدد کرکے ان کی ویڈیو بنانے والے جنونی شخص کو گرفتار کرلیا۔ ڈسٹرکٹ سینٹرل ویمن پولیس نے چھاپا مار کارروائی کے دوران طاہرعباس نامی جنونی شخص کو گرفتار مزید پڑھیں

لاہور ایئرپورٹ سے بیرون ملک آئس اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 2ملزمان گرفتار

لاہور: اینٹی نارکوٹکس فورس نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے بیرون ملک بھاری مقدار میں آئس اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات کپڑوں میں جذب کر کے مزید پڑھیں

سری لنکا میں قید 43 پاکستانی قیدیوں کی فوری واپسی پراتفاق

اسلام آباد: سری لنکا میں قید 43 پاکستانی قیدیوں کی فوری وطن واپسی پر اتفاق ہوگیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے سری لنکا کے ہائی کمشنر ایڈمرل (ر) رویندرا چندرا سری وجے گونارتنے نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سری مزید پڑھیں

پرویزالٰہی کی قربانیوں کا صلہ حماد اظہر کی لانچنگ سے دیا گیا، فیصل واوڈا

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی کی قربانیوں کا صلہ حماد اظہر کی لانچنگ سے دینے کی کوشش کی ہے۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے پرویز الٰہی کی قربانیوں کا مزید پڑھیں

مرکزی سیکریٹریٹ سیل کے دوران مزاحمت، پی ٹی آئی رہنما کیخلاف انسداد دہشتگردی مقدمہ درج

اسلام آباد: اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹریٹ کو سیل کرنے کے دوران پر مزاحمت پر انسداد دہشتگردی مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمے میں پی ٹی آئی اسلام آباد کے رہنما عامر مغل مزید پڑھیں